احمد فراز
وہ نامہ بر جو بہار کا ہے
مرے تَن کے زخم نہ گِن ابھی
مری آنکھ میں ابھی نُور ہے
میرے بازؤں پہ نگاہ کر
جو غرور تھا وہ غرور ہے
( کشمیر کے لیے ایک نظم )
بہ شکریہ پاکستان ٹیلیویژن
Негізгі бет Ahmed Faraz مرے تَن کے زخم نہ گِن ابھی مری آنکھ میں ابھی نُور ہے
Пікірлер: 42