پاکستانی صوبہ پنجاب کی کريسنٹ باہومان ٹيکسٹائل فيکٹری ميں بننے والی جينز اور ديگر کپڑے يورپی اور امريکی مارکيٹوں کی زينت بنتے ہيں۔ يہ فيکٹری اپنی پيداوار کے ساتھ ساتھ ملازمين کے ليے سہوليات کے اعتبار سے بھی مثالی ہے۔ ليکن کيا پاکستان کی تمام ٹيکسٹائل فيکٹريوں کے بارے ميں يہی کہا جا سکتا ہے؟
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #DWBusiness #CrescentBahuman
Негізгі бет بڑے بڑے يورپی اور امريکی برانڈز کی جینز: میڈ ان پاکستان | DW Urdu
Пікірлер: 460