پاکستانی نژاد شیف سیف خان سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ اکیس برسوں سے مقیم ہیں۔ یورپی کھانے پکانے کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے بعد سیف خان آج ایک سوئس ریستوران کے مالک بن چکے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ
#pakistanientrepreneurs
-----
Subscribe: kzitem.info?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Негізгі бет Ғылым және технология سوئٹزرلینڈ میں برتن مانجھنے سے سوئس ریستوران کا مالک بننے کا سفر | DW Urdu
Пікірлер: 246