السلام علیکم ڈاکٹر صاحب گزارش ہے کہ اگر آپ تیسویں سپارے کی چھوٹی سورۃ مبارکہ اور سورۃ یٰس اور سورۃ المزمل اور ق اور کہف اپنی آواز میں بغیر ترجمے کے اپ لوڈ کر دیں تو یہ آپکی بہت بڑی نوازش ہوگی اور کار خیر ہو گا قرآت کے داعیوں اور نئے سیکھنے والوں کے لئے ماشاءاللہ بے شک اسقدر مسحور کن قرآت بہت کم سننے کو ملتی ہےجزاک اللّٰہ دعاگو خیراندیش ملک اعجاز
Пікірлер: 4