Dr Qari Ikram ullah Mohsin
ڈاکٹر قاری اکرام اللہ محسن پاکستان کے واحد میڈیکل ڈاکٹر اور قاری ہیں جنہیں شعبہ قرات میں عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئیآپ کو مصر الازہر یونیورسٹی کی طرف سے الازہری قاری ہونے کا اعزازی سرٹیفکیٹ دیے گیا ہے
آپ ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے A لیول Approved آفیشیل قاری ہیں
وزیراعظم ہاؤس اور صدر ہاؤس کے آفیشل قاری ہیں
وزیراعظم پاکستان کے قوم سے خطاب سے قبل تلاوت قرآن مجید کی سعادت بھی آپ حاصل کرتے ہیں
آپ سینٹ آف پاکستان کے آفیشل قاری ہیں
پاکستان اور پاکستان سے باہر ترکی فرانس جرمنی اٹلی سپین ایران مصر ازبکستان کرغزستان , قطر سعودی عرب میں لاکھوں کے عوامی اجتماعات میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں
پی ٹی وی نیوز میں متعدد اسلامک پروگرامز کو ہوسٹ کر چکے ہیں
آپ کپیٹل ٹی وی میں رمضان ٹرانسمشن میں میزبانی اور روز نیوز کے براہ راست اسلامک پروگرامز میں عرصہ 5 سال تک بحیثیت میزبان فرائض سرانجام دیتے رہے
کم عمری میں اس قدر صلاحیتوں کے پیش نظر حکومت پاکستان نے ۲۰۲۲ میں اپ کو تمغہ امتیاز کے اعزاز سے نوازا ہے
- 1:58
- 5 ай бұрын
Surah Noor // heart touching voice // shorts
- 1:01
- Жыл бұрын
Tamgh-i-Imtiaz 2023/announced by Govt/ Dr Qari Ikram Ullah Mohsin /award ceremony in President House
- 8:27
- Жыл бұрын
14 February 2023
- 0:47
- 4 жыл бұрын
Promo Aftar special Transmission || Rahmat-e-Ramzan || 2020 || with Dr ikram ullah mohsin
- 13:30
- 4 жыл бұрын
Dr Qari ikram ullah Mohsin tilawat kashmiri gate Lahore 2019
- 2:51
- 4 жыл бұрын
Short clip tilawat at Rawalpindi..Dr Qari Ikram ullah Mohsin
- 5:58
- 4 жыл бұрын
Qari Dr ikramullah mohsin ,beautiful tilawat in egypt.
- 4:05
- 5 жыл бұрын
Пікірлер