دنیا کی بہت سی کمپنیاں آج کل اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہیں کہ چین میں کیسے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے؟ یہ کمپنیاں چین میں جاری بڑے بڑے تعمیراتی منصوبوں میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔ لیکن ان میں سے کم ہی کمپنیاں کسی مشترکہ منصوبے کے لیے یا پھر اپنی کاروباری مہارت میں چینیوں کو شریک کرنے کے راضی ہیں۔ تاہم سرنگیں بنانے کے ماہر مارٹن ہیرن کنیشت کے پاس چین میں کامیابی کی کنجی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مہارت اور جدت ہی کامیابی کا راز ہے۔ مارٹن ہیرن کنیشت ہانگ کانگ میں ایک سرنگ تعمیر کر رہے ہیں۔
A project of superlatives: a gigantic road tunnel that will connect the airport in Hong Kong to the China mainland - nearly 5 kilometers long. The huge tunnel drilling machine is high technology from Germany.
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
deutsche welle dw اردو
Негізгі бет چینی کمپنیوں کا دنیا میں راج ہے، لیکن دنیا چین میں کیسے کامیاب ہو؟ | DW Urdu
No video
Пікірлер: 59