غرناطہ کے سرخ محل کی دیواروں پر جگہ جگہ قرانی آیات نقش ہيں۔ یہ محل اندلس میں مسلمانوں کی آخری حکومت اماراتِ غرناطہ کی یادگار ہے۔ اس کی تعمیر اور بالآخر مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل جانے کی داستان دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Негізгі бет اسپين ميں الحمرا محل، مسلمانوں کی عظمتِ رفتہ کا نشان | DW Urdu
Пікірлер: 184