قبلہ سید ذوالفقار شاہ صاحب آج تو الگ ہی علمی انداز ھے۔۔ چس آ گئی ھے۔۔ ❤ سچے سادات کا اپنے نانا جان سے خاص تعلق ھے اس کی وجہ سے ایسے علمی نکتے سننے کو ملتے ہیں۔۔
@ghulamrabbani6281
5 ай бұрын
ماشاءاللہ شاہ صاحب بہت خوب بہت ہی پیارے انداز کے ساتھ اپ نے یہ بیان کیا ہے
@arzooashrafi4988
Жыл бұрын
بہت خوب حضور سید ذوالفقار آپ کی فکر بلند کو ہمارا سلام ھے اسمعیل دہلوی کے کفر فقہی کی آپ نے بہترین وضاحت فرمائی مولی تعالی آپ کے علم و عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
@kanzulbayanchannel6339
Жыл бұрын
ماشاء اللہ بارک اللہ فی الدارین قبلہ شاہ صاحب 🤲♥️🌹🌺🖋️ محمد عمران رضا قادری پنجاب
@utubea_count1238
Жыл бұрын
زنده باشید جناب محترم. جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين في كل لمحة و نفس بعدد كل معلوم لك.
@owaisrizwan9230
Жыл бұрын
بہت شکریہ حضور ❤❤❤
@MuhammadAsif-oq1xv
7 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب شاہ صاحب سلامت رہیں❤❤❤
@mdshahnawazalam9802
Жыл бұрын
آل رسول ﷺ زندہ باد
@itxqueenitxqueen2094
7 ай бұрын
جزاک اللہ تعالیٰ خیرا یا سیدی🤍
@syedraees700
3 ай бұрын
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔
@abdulhaseeb-tn5jl
7 ай бұрын
شاہ صاحب سلامت رہیں 🌹
@aftabaliali4865
11 ай бұрын
Mashallha ya syedi subhanAllah haq
@Maakapyar786
Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@burhanulmubeen936
Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔ محترم شاہ صاحب
@mukarram658
Ай бұрын
Ma Sha'a ALLAH
@saqibwaris5492
Жыл бұрын
علامہ عمیر کی کتاب حرمت تکفیر مسلم اور علامہ ذیشان مصباحی کی مسلہ تکفیر و متکلمین کا مطالعہ کرنا چاہیے بہت مفید اور علمی کتابیں ہیں ہمارے ہندوستان میں انکو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
@ghulamabbas208
Жыл бұрын
واہ۔۔پیر جی۔۔ماشاءاللہ
@itxqueenitxqueen2094
7 ай бұрын
Maslak E Aala Hazrat Zindabad👑❤️🩹💯
@jawwadalikhan7249
6 ай бұрын
Zindabad
@mohammadkhalid972
Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@yaqoobsaifi9983
9 ай бұрын
انگریزوں کے مظالم کی کہانی اختر شاہ جہان پوری کی زبانی نامی کتاب میں لکھا ہے۔ کہ 250 علماۓ کرام نے اس زمانے میں تقویة الایمان کے رد میں کتابیں لکھیں تھیں۔ جن کی تفصیل بھی وہاں درج ہے۔
@Alsunnah360
Жыл бұрын
سلام علیکم حضرت خیریت پیر کرم شاہ کے تعلق کیا فتاوی ہے کفر فقہی کا یا کفر کلامی کا امید ہے جواب عنایت فرمائیں گے؟
@Chamaneraza786
Жыл бұрын
Subhan Allah ﷻ
@itxqueenitxqueen2094
7 ай бұрын
Apka Andaz Bhhhht Acha Lagta hai🤍😍
@dowhatyoulike1998
Жыл бұрын
❤❤
@ghulamdastgeer8717
Жыл бұрын
💚
@s4science
3 ай бұрын
شیر اھلسنت ❤
@erumkhan6941
6 ай бұрын
مفتی محمد اکمل صاحب کے بارے میں کیا رائے ہے
@hanifalhassani
5 ай бұрын
اللہ تعالیٰ عالم اسلام کو عطاریہ فرقہ سے محفوظ رکھے-
@hiesom786
5 ай бұрын
Shaha Shab Dr Sahab say zaati bugz o anaad ke shikaar nazar atay hain
@fiyazahmed9702
Жыл бұрын
شاہ صاحب قبلہ ویڈیو بناکر اس پر یہ کہنا کہ پہلے انہوں نے بنایا تھا اسی لئے ہمیں بنانا پڑا فضول سی بات ہے آپ کااخلاقی فرض بنتا تھا کہ آپ ان ے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے
@muhammadowais9070
Жыл бұрын
حضرت آپکو پورے معاملے کا ابھی علم نہیں نہ صرف رابطہ بلکے کئی دنوں سے پیغامات بھیجے گئے ہیں ڈاکٹر صاحب اور انکی زوجہ دونوں ہی ہڈ دھرمی میں اترے ہوئے ہیں بہت طویل مسئلہ ہے آپ ریسرچ کریں آپکو ویڈیوز مل جائیں گی
@muhammadowais9070
Жыл бұрын
@@fiyazahmed9702 hazrat mene nhe Aullama e ahle sunnat ne paigham bheja he ap shyd laa illm hen is sabab ap behas kr rhe hen khud mehnat kren or research kren phr ayeay ga behas ke lye doctor sahab hamare idare me bhe a chuke hen live sun chuka hun or mil bhe chuka hun lkn ghalat ghalat he hota he Aqaid e ahlesunnat se chairr chaar bardash nhe ke jae ge
@muhammadowais9070
Жыл бұрын
@@fiyazahmed9702 shah sahab ka to pta nhe lkn han Dr sahab zror minhajio ke ishare par aese mamlat kr rhe hen
@fiyazahmed9702
Жыл бұрын
@@muhammadowais9070 محترم میرا یہی سوال ہے کہ ان کی غلطی کیا ہے مجھے بھی بتادیں ذرا آئیں بائیں شائیں سے کچھ نہیں ہونے والا
@atherhashmi1535
Жыл бұрын
@@fiyazahmed9702 shion ko ke kufr mai khamoshi. Sullhe kulliyat Pakistan ki khatir. Ye dr Umair Mehmood ka gunah hai. Maslak e Alahazrat se khul kar mukhlis nhi hain
@AliRaza-hg5eq
Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ashahzad632
8 ай бұрын
شاہ جی اللہ تعالی فرقہ پرستی کی غلاظت اور فرقہ پرستوں سے اس امت کو بچائے اور گلی محلوں کے نام پر جنہوں نے اپنے فرقوں کے نام رکھے ہیں اللہ ان کو ہدایت دے
@MultiCat2010
Жыл бұрын
Shah sahab ye batain kia Imkan e Kizb manna kufr e fiqahi hai ?
@rehmatullah4761
9 ай бұрын
Syed sahib ap se kahein ilm mein aagy Hain Dr Umair sahib or islami roohani mission pak ko Dekho sir nafrat nhi phalaao
@mfqtheg1
5 ай бұрын
Dr sahab sy ghalati Ghair muslims ki ibadat gaahon me janay mein ho rahi hai research ky liye meray khayal mein ibadat gaahon mein jana bilkul bhi munasib nahi hai research ky liye ghair muslims ki kutub ka mutala kia ja sakta hai lekin kisi aesay student ky hath woh kitabien mat dein jo apnay hi deen mein masmasay ka shikar ho balkay khhud research kar ky phir students ko parhaein
@karachiyouth3422
Жыл бұрын
ڈاکٹر عمیر صاحب کی کتاب آپ نے پڑھی آپ ان سے بات بھی نہیں کر رہے نہ سامنے جا رہے ہیں
@owaissiddiqui1890
Жыл бұрын
G bus yahi msla he
@MdNaushad-dq7yk
4 ай бұрын
Deobadi malun se kabhi bhi sulah nahi ho sakta
@HafizUmar0890
6 ай бұрын
بندہ پہلے جس نے غلطی کی ہے اس سے رابط کر لیتا ہے، لیکن آپ کو چونکہ شہرت چاہئیے بس
@syedraees700
3 ай бұрын
آپ کو حق بات پر غور کرنا چاہیے نہ کہ بدگمانی۔۔۔
@qadrifoodsecrets9515
5 ай бұрын
Yasin qadri k khhilaf jitne dalail diye sahi thay mgr sahi tarha us ki bolti band ni kr sake wo muzzafar shah sab ne apne bayan mn btaya ha wazeh kr k real daleel
@محمداحمدسبحانی
Жыл бұрын
کونسی خاتون ؟؟؟ 🤔🤔🤔
@mohammedhusain7599
Жыл бұрын
Bahot khub shah g, ye kafi pagal ho chukr he
@MR-jm3nz
11 ай бұрын
کسی کو حق نہیں ہے بےشک عالم دین کیوں نہ ہو کسی بھی کلمہ گو کافر یا غیر مسلم نہیں کہہ سکتے ان علماء کرام سے بڑا مقام پہلے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے نے ارشاد فرمایا ہے کہ کسی بھی کلمہ گو مسلم کو غیر مسلم یا کافر نہ کہیں ورنہ خود دئراہ اسلام سے خارج ہو جاؤ گے جو شخص اللّٰہ تعالیٰ کو واحد مانتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کے برابر کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا وہ مسلمان ہے لا الہ الا اللہ پڑھتا ہو اس کے بعد ہر ایک کا ذاتی مسئلہ ہے دین اسلام معاملے میں آپ جن بزرگوں کے نام لے رہے ہیں ان سب کی کفر کے فتووں سے ایک دوسرے کے خلاف کتابیں بھری پڑی ہیں جس طرح آپ مولانا صاحب پر اعتراض کررہے ہیں سکھوں کے حوالے سے دنیا میں سب بڑا کام اعتراض کرنا ہے حضرت امام حسین کے خلاف میدان کربلا میں یزید کا ساتھ دینے والے مولوی صاحبان اور حافظ قرآن بھی شامل تھے پاکستان کو پلیتستان کہنے والے علماء کرام تھے قاعدے اعظم محمد علی جناح کو کافر اعظم کہنے والے مولوی صاحبان تھے
@idarahtunnoman3589
Жыл бұрын
بریلی کے فتووں کا سستا ہے بھاؤ کوڑی کے ملتے ہیں یہ تین تین 😂
@ShahidIqbal-lx6nl
Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب زندہ باد
@zohaibali5997
Жыл бұрын
انتشاری مولویوں کو لگام ڈالو ورنہ سوشل میڈیا پر معملات سنبھالے نہیں سنبھلینگے *محترم جناب مفتی منیب الرحمن صاحب* اپ سے درد مندانہ اپیل گذارش ہے کہ کے اھلسنت بریلویوں پر رحم فرمائے اور ایک لائحۂ عمل دے اھلسنت کو مذید انتشار سے بچائے یہ کیسی روش چل پڑی ہے بریلوی بریلوی کو کافر گمراہ بد عقیدہ کے فتوے دے رہا ہیں اور اپ اسں سے بخوبی واقف یہ مولوی حال ہی میں اپکو بھی بد عقیدہ بنا چکے ہےاعلی حضرت کی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ہے نیچے سے لیکر اوپر تک سب اپنے اپ کو بریلویت کا چیمپئن سمجھ بیٹھے ہیں اپ مفتی اعظم پاکستان ہے کردار ادا کرے ورنہ اپ سے اس منصب پر سوال ضرور ہوگا جو اعلی حضرت سے زرا علمی اختلاف کرے یے آپس میں ایک دوسرے کو گمراہ کرار دے دیتے ہیں یے معیار ہے اھلسنت کا بریلویت کو بند گلی میں ڈھکیل دیا ہے ان لوگوں نے لوگ بدزن ہو کر کنورٹ ہورہے ہیں مودبانہ گذارش ہے کہ اسں پر کردار ادا کرے اور اھلسنت کو مذید تقسیم ہونے سے بچائے ۔شکریہ
@quranrecitationshorts001
Жыл бұрын
Ye ahle sunnta wal jamaat me kya topi drama lagaya hua aap logo ne..... Aap log ground level par kaam kyon nahi karte... Aaps me hi kyon ladte marte rahte hain....bahut sare naujawan ahel sunnat k ulma k darmiyan ye topi drama dekhkar badmazhab ho rahe hain.... Mufti akmal madani hamesha ground level par kaam karte hain aur ground level par baat karte hain.... Vo kahte hain hamare pyare aqa ki teaching ko follow to karte nahi hai aur naare aise ki kuch pucho mat...maulana saheb baraye karam aap bhi zara ground level par karen.... Devbandi aur ahle hadees ulma ne youTube par apne channel kholen... Jo live stream karte hain jise sun sun kar hazaron sunni youth badmazhab ho rahe hain... Hamre ahle sunnat k ulma me itni salahiyat nahi ki vo online stream karen aur sunni youth ko sahi aqeeda sikhayen... Ek example k taur par youtube pe Mufti yasir nadeem alwajidi devbandi aalim hai jo live stream karta hai... Hazaro bareillvy youth use sunti hai... Hamare ulma aisa kaam kab karenge... Ya aapsa me hi ladkar youth ko tabah aur barbad karenge
@alihusnain4071
Жыл бұрын
پیر صاحب بریلوی علماء نے اپنے علاوہ سب کو کافر کہا ہے حتی کہ علامہ اقبال رحمۃ اللہ اور محمد علی جناح کو بھی نہیں بخشا.آپ کے علماء کے تو کیا کہنے.
@musharrafraza8384
6 ай бұрын
WhatsApp university se padhai kiye ho kiya😂😂😂
@mfqtheg1
5 ай бұрын
بلکل دیو کے بندوں نے تو گاندھی کو بھی پکا مسلمان مانا ہے بلکہ منبر رسول تک پر بٹھایا کیا بات ہے
@abdul97rehman21
Жыл бұрын
G g ap b to sb ko kafir bolty hain wo kia hai. Sara deen apko e pata hai baki to daal baichy rhy
@DrNomanJamil
Жыл бұрын
Mufti ka kam hi nh ke wo dosro ko kufar ke fatwe bate.. mufti ki jageer nh deen..
@umairyounuus108
Жыл бұрын
Or kis ka kam hai? Deen ke sahi tashree kis k pas hai?
@DrNomanJamil
Жыл бұрын
Deen ki shi tashreeh sunnat hai deen mukammal .. ab koi ise apni jageer bana ke istemal nh krskta
@ashahzad632
8 ай бұрын
شاہ جی پوچھنا تھا کہ اپ کے فرقے کے مخالفین اعلی حضرت احمد رضا خان صاحب کی کتب کی روشنی میں اعلیٰحضرت کو پکے مشرک اور بدعتی قرار قرار دیتے ہیں آپ اس کا حل بھی بتائیں ،،،
@sm2art
Жыл бұрын
Yeh Doctor Nain Dangar Doctor Hai Ager Yeh Sikhon Ki Ibadatgah Jata Hai, Lanati Hai
@sadaf0072
Жыл бұрын
Research tumko kya samjhe ga jahil alimo 😂😂
@mfqtheg1
5 ай бұрын
ابے کسی گدھے کی اولاد یا تو عالم نا بول اگر عالم بول رہا ہے تو جاہل اپنے باپ کو جاکر بول
@abdulsamadkhan1411
Жыл бұрын
ماشاء اللہ ❤
@MuhammadAsghar-vj9xu
Жыл бұрын
پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کو کافر کہنے والوں کے بارے میں کیا کہیں گے
@m.m.mehkeri7428
4 ай бұрын
ڈاکٹر عمیر صدیقی اپنی خود پزیرائی میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔من دون اللہ کی آیت مزار کے لئے پڑھنا حماقت ہی نہیں بلکہ گناہ کا ارتکاب ہے ۔۔۔ ایک شخص کو صرف تعریف سننے کی عادت ہو اس کو تنقید برداشت نہیں ۔۔۔ اور توحید کی بات کر کے شیطانی توحید کی طرف جا رہے ہیں
@ShahidIqbal-lx6nl
Жыл бұрын
خدارا اھلسنت کو رضاخانیت کے خول سے بچاٸیں
@MuhammadAsghar-vj9xu
Жыл бұрын
احمد سعید کاظمی علیہ الرحمہ کو کافر کہنے والوں پر کیا فتوی ہے
@ismailqadri1991
Жыл бұрын
Hzoor Ahmed saeed kazmi to alla hzrat k bad hmarey imam hain
@kashifsaleem1076
6 ай бұрын
جو شیخ محقق عبدالحق محدث دہلوی اور ملا علی قاری رحمھما اللّٰہ کو کہنے والوں پر ہے
@mazharhussain2062
Жыл бұрын
شاہ جی آپ نے غلط کام کیا آپ کو ان سے رابطے کی کوشش کرنی چاہیے تھی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ھدایت دیں
@muhammadowais9070
Жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو ہدایت دے نہ صرف شاہ صاحب بلکے کئی علماء نے انہیں بلایا لیکن وہ اپنی ہڈ دھرمی میں اترے ہوئے ہیں
@fiyazahmed9702
Жыл бұрын
@@muhammadowais9070 کب بلایا بھائی شاہ صاحب کو وہ بلارہے ہیں اور حضرت فون ہی نہیں اٹھاتے خدا کا خوف کریں کیوں دین کے نام پر جھوٹ بولتے ہیں
@zohaibali5997
Жыл бұрын
کونسے علماء نے بلایا زرا نام بتائے جھوٹ بات ہے انکے ادارے میں اپ کبھی بھی جا کر ان سے ملاقات کر سکتے ہیں اور شاہ صاحب سے بھی کہیں کے دین کا درد رکھتے ہیں تو ملاقات کر کے کلیئر کرے نا کے سوشل میڈیا پر سنیت کا مذاق بنائیں شکر یہ
@karachiyouth3422
Жыл бұрын
وہ ان سے رابطہ کر رہے ہیں یہ فون نہیں اٹھا رہے
@zohaibali5997
Жыл бұрын
کیسے فون اٹھا ئیں گے انہوں نے ہوا میں تیر چلایا ہے
Пікірлер: 94