افغانستان میں جانوروں کے فضلے سے بائیوگیس کی تیاری بڑھ رہی ہے۔ افغان ماحولیاتی تحفظ کا محکمہ توانائی کے اس پائیدار ذریعے کو فروغ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ نا صرف ماحول کے لیے مفید ہے بلکہ اس طرح درختوں کی غیر قانونی کٹائی بھی رک سکے گی۔
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Негізгі бет افغان گھروں میں چولہے بائیو گیس سے جلنے لگے | DW Urdu
Пікірлер: 95