حافظ محمد نبی نابینا کی آواز میں جمیعت علماء پر ایک ولولہ انگیز ترانہ آپکی سماعتوں کو گرمانے کے لیے پیش کرتے ہیں۔۔
جمعیت کا پرچم بلندیوں رہے گا سیاست کا پرچم بلندیوں رہے گا
یہ ملت کا پرچم بلندیوں رہے گا شرافت کا پرچم بلندیوں رہے گا
نظامِ محمد ﷺ پہ ہم کٹنے والے کلامِ محمد ﷺ کے ہم ہیں دیوانے
فضیلت کا پرچم بلندیوں رہے گا شرافت کا پرچم بلندیوں رہے گا
ہمارا تو مقصد کلامِ خدا ہے نظاموں سے بڑھ کر نظامِ خدا ہے
شریعت کا پرچم بلندیوں رہے گا شرافت کا پرچم بلندیوں رہے گا
چلو نوجوانوں قدم کو بڑاؤ جمعیت ہے اپنا چلے آﺅ آؤ
یہ عزت کا پرچم بلندیوں رہے گا شرافت کا پرچم بلندیوں رہے گا
دیوانے تیرے ہم تیرے ہمقدم ہیں جمعیت کے قائد کے جب تک یہ دم ہیں
یہ عظمت کا پرچم بلندیوں رہے گا شرافت کا پرچم بلندیوں رہے گا
یہ پرچم جمعیت کا تھامے رہیں گے یہ پرچم اخوت کا تھامے رہیں گے
عدالت کا پرچم بلندیوں رہے گا شرافت کا پرچم بلندیوں رہے گا
ہمیں ڈر نہیں ہیں کسی سے بھی غالب کے ہم ہیں نظامِ محمدﷺ کے طالب
صداقت کا پرچم بلندیوں رہے گا شرافت کا پرچم بلند یوں رہے گا
Vocalist: Hafiz Muhammad Nabi Nabina.
Poet: Azizullah Ghalib.
Audio: @tsdrecords6064
Video: HH Pro
Producer: Muhammad Sujela.
Production: @Jalali Naat Academy
لائک کریں اور شیئر کرنا نہ بھولیں ۔۔
#NabiNabina
#jamiatKaParcham
#@tsdrecords6064
Негізгі бет Jamiat Ka Parcham Sada Youn Rahe ga | Hafiz Nabi Nabina |
Пікірлер: 21