اپنے آبائی ممالک میں بدامنی اور جنگ سے فرار یا روشن مستقبل کے لیے زندگی کو داؤ پر لگا کر پرخطر راستوں سے یورپ اور بالخصوص اسپین پہنچنے والے کم عمر مہاجر بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جن میں پاکستانی اور ہندوستانی نوجوان بھی شامل ہیں۔ ان کم عمر نوجوانوں کی مشکلات، ویلنسیا اسپین سے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Негізгі бет خاندان کے بغیر یورپ پہنچنے والے کم عمر مہاجروں کی مشکلات | DW Urdu
Пікірлер: 246