السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ ﷲ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آپ کو حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے۔ آپ کی عمر میں رب العزت مزید برکتیں ڈالے۔ آمین یا حی یا قیوم۔
@aishaprincess7407
3 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة الله الله سبحان تعالى آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین اور آپ کے وقت میں اضافہ فرمائے آمین
@Muzammil-l2u
3 ай бұрын
Ameen
@SheikhNadeem-gt3hy
3 ай бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ للہ و برکاتہ استاد محترم اللہ آپ کو صحت عافیت والی لمبی زندگی عطا کرے اللہ آپ سے راضی ہو اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
@itrul_jannah
3 ай бұрын
اللہ کریم آپکو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔۔اُستادِ محترم🌟🌸⚡
@MahelakaFirdos-cs9xu
3 ай бұрын
Ameen ya rabbul alamin ❤
@AbdulQadir-bd9sw
3 ай бұрын
شیخ محترم اپ سے التجا ہے کہ اپنے خاص اوقات میں ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں اپ ہمارے روحانی والد ہیں اور والدین ہمیشہ اولاد کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں اللہ ہم سے بھی دین کا کام لے لے جزاکم اللہ خیرا
@aishaprincess7407
3 ай бұрын
اللہ کریم آپ کو اچھی صحت اور سلامتی والی زندگی کے ساتھ رکھے آمین۔
@AbdulQadir-bd9sw
3 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ اپ کو عزت دے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے اپ کی اپ کی فیملی کی اللہ ہر طریقے سے حفاظت کرے حاسدین کے حسد سے شریروں کے شر سے محفوظ رکھے علمائے سو سے اللہ اپ کو محفوظ رکھے اپ اللہ کے ولی ہیں اللہ اپ سے دین کا کام لے اپ کی دعائیں ہمارے لیے ہمیشہ ہمیش رہیں آمین
@tabassumbano9110
3 ай бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗
@UmeUbaidullah
3 ай бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سیشن نمبر۔۔۔۔۔519 1:38:10 ■لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب کی تعبیر بیان ہوئی۔۔۔۔۔ ام عبد الرافع ۔۔۔۔عطر الجنہ۔۔۔۔ردا افتاب۔۔۔۔۔۔ محمد عمر ۔۔۔۔حلیمہ بیگم۔۔۔۔۔ مسلمہ ۔۔۔۔منزہ کرن۔۔۔۔۔ علیزہ رانا ۔۔۔۔۔فاطمہ۔۔۔ مختار علی۔۔۔۔ صادقہ۔۔۔۔ وردہ البیضا۔۔۔۔ نسیم اختر۔۔۔۔۔ بنت عاشق ۔۔۔۔لائبہ ۔۔۔ہانی ۔۔۔۔رانیہ۔۔۔۔ ■اللہ رب العزت۔۔۔۔شیخ محترم کی عزتوں میں ڈھیروں برکتیں فرمائے۔ آمین آمین آمین۔۔۔
@tabassumbano9110
3 ай бұрын
Jazak Allah khair sis 😊😊😊😊
@MuhammadWaqas-gq9di
3 ай бұрын
Aameen .bht achi dua se start Lia he bht acha lga
@munazzakiran9999
3 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !! اللّہ رب العزت استادِ محترم آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲🏻🌸🌼🌸🌼
@muslimaa621
3 ай бұрын
apne konsa msg bheja tha dear mjhe nh mila ao yahan batao pata nh kyun msgs send hi nh hota send hojane k baad khud hi dlt hojata hai 😢
@munazzakiran9999
3 ай бұрын
@@muslimaa621 acha...mujhy ap say actually contect krna ha,Kuch discuss krna chahti hu agr MN apko send number krun??
@munazzakiran9999
3 ай бұрын
Muslima Mera msg delete ho jata ha bar bar 😢
@muslimaa621
3 ай бұрын
@@munazzakiran9999 Mera bi hazar dafa karti ek hi chalen live chat mai bata dijyga
@muslimaa621
3 ай бұрын
@@munazzakiran9999 live chat mai bata dijyga dear munnazza 🌹
@AjwaKhan-lr5gj
3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
@ArifatSheikh-bn5tf
3 ай бұрын
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم الله پاک آپ پر رحمتوں کا نزول فرمائے آمین یا رب
@lucky-pd5db
3 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. میرے پچھلے خواب کی تعبیر بتا دءں جذاک اللہ
@umabdulrafyvlogs
3 ай бұрын
40:40 بلکل صیح شیخ محترم
@SheikhNadeem-gt3hy
3 ай бұрын
عمر 44./میرڈ میں اپنی نند کے گھر جائے نماز بچھا کر عصر کی نماز پڑھتی ہوں ساتھ نند کی بہو بھی نماز پڑھتی ہے پھر بہت زیادہ بادام میں سل بٹے یعنی کسی برتن میں پیستی ہوں
@raonaqkhan5219
3 ай бұрын
شيڅ محترم مے دعا بتای ھے وہ بتا د ې
@SheikhNadeem-gt3hy
3 ай бұрын
وعلیکم اسلام ورحمتہ للہ و برکاتہ فاطمہ خان بہن کیسی ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
@everybodysaynooo2210
3 ай бұрын
As salam u alaikum plz aik din srf live chat ki live transmition bnain ...
@UmeUbaidullah
3 ай бұрын
سیشن نمبر۔۔۔۔۔۔519 7:00 ■شیخ محترم کی رہنمائی۔۔۔۔۔۔💫 دعا مانگنے کا ایک خوبصورت انداز۔۔۔۔۔۔۔۔💫 جس طرح چھوٹے بچے روتے ہوئےضد کرتے ۔۔۔۔ اپنی ماما سے اپنی بات منواتے ہیں۔ اس روتے بچے کی طرح اپنے رب کو منائیں ۔ کہیں اے اللہ ۔۔۔۔۔۔ میرے لیے مدد کب ائے گی۔۔؟۔۔۔۔۔۔ ■ متی نصر اللہ الآ ان نصر اللہ قریب۔۔۔۔۔ سورہ بقرہ۔۔۔214۔۔۔۔۔۔۔ اس کا وظیفہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔ اللہ کے سامنے۔۔۔۔۔ رو کر۔۔۔۔ ایسے مانگیں جیسے بچے ماں سے مانگتے ہیں۔ اور اپنی بات منوا لیتے ہیں۔۔۔۔💫
@umabdulrafyvlogs
3 ай бұрын
خواب کی تعبیر بھی ہوئی ہے اور اواز کت گئی تھی کسی کو سمجھ ائے توبتادیں سب سے پہلی خواب لائیو چیٹ کی
@Alizarana--
3 ай бұрын
❤❤❤
@SheikhNadeem-gt3hy
3 ай бұрын
استاد محترم بادام سل بٹے میں یعنی کے کسی برتن میں پیستی ہوں پلیز تعبیر بتا دے اللہ آپکو جزائے خیر دے آمین
@rukhsanakosar182
3 ай бұрын
عمر 50سال 5 بچے خواب میں اپنے بیٹے سے کھتی ھوں کہ یھ ظھیر بندوں کی قربانی کیوں مانگتا ہے قربانی تو جانور کی ھوتی ھے
Пікірлер: 36