السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم ۔ رب العزت آپ کو سدا سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کے علم عمل یقین میں مزید برکتیں ڈالے۔ آمین یا حی یا قیوم آمین ۔
@tehreemabdullah948
10 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم حقیقی ولی ھے۔یہ پروگرام آپکو ڈپریشن غم اور اللہ رب العزت کی پہچان کرواتا ھے الحمدللہ ۔۔اس پروگرام کو سننے سے اللہ کی ذات پر بھروسہ بڑھتا ھے الحمدللہ
@UmeUbaidullah
11 күн бұрын
1:51:30 ■خواب۔۔۔۔۔بارش کے اندر گول گھومنا ۔ ▪︎تعبیر ۔۔۔۔۔خوشی اور انجوائمنٹ ہوتی ہے۔
@itrul_jannah
12 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں اور فضل آپ پر ہمیشہ ہو شیخ محترم🌟✨ اللہ کریم آپکی حفاظت فرمائے🤲🏻⚡
@RizwanKhan-cs9xu
12 күн бұрын
Ameen summa ameen
@MUBASHARA-zz7mp
12 күн бұрын
AMEEN❤❤
@Alizarana--
12 күн бұрын
Mery khwab ki taber hoi?
@itrul_jannah
12 күн бұрын
@@Alizarana-- نہیں
@ShaziaArshad-fl9wy
12 күн бұрын
آمین ثم آمین
@yasminshelat5726
11 күн бұрын
ALLAHU AKBAR Subhan ALLAH ALLAH shekhe mohtarm ko salaamat rakhe AMEEN 🤲🤲🤲🤲
@sanjeedasyed3016
12 күн бұрын
Ap ne sach kaha.sheghe .mohtaram allah ham pe reham farmaye
@ShaziaArshad-fl9wy
12 күн бұрын
میرا الله پاک شیخ محترم کو اور آپ کے سب گھر والوں کو بےحساب عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین شیخ محترم اک اندھیر میں چراغ ہیں اک روشنی جو ہم حاصل کرتے ہیں بہت کچھ سھکتے ہیں
@aishaprincess7407
12 күн бұрын
آمين آمين سوم آمين
@MUBASHARA-zz7mp
12 күн бұрын
شیخ صاحب اللہ آپ سے راضی ہو ۔للہ کریم آپکی حفاظت فرمائے
@aishaprincess7407
12 күн бұрын
آمين سوم آمين
@ArifatSheikh-bn5tf
12 күн бұрын
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم الله پاک آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو سلامت رکھے اللہ رب العزت آپ کو حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین،
@aishaprincess7407
12 күн бұрын
آمين سوم آمين
@ArifatSheikh-bn5tf
12 күн бұрын
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہaishaprinces کیسی ہو بیٹا اللہ رب العزت آپ سے راضی ہو
@tabassumbano9110
12 күн бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗🤗
@aishaprincess7407
12 күн бұрын
آمين سوم آمين
@user-qq2ub1mm8h
11 күн бұрын
@@aishaprincess7407App slamat rhe
@UmeUbaidullah
11 күн бұрын
استاد محترم کی رہنمائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫 ■ زیادہ سٹریس اور مصنوعی خوف کی وجہ سے انسان panic میں جاتا ہے۔ مصنوعی خوف۔۔۔جڑ ہے جسمانی دردوں کی۔۔۔۔ ■اعوذباللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم من ھمزہ ونفخه و نفثه اونچی آواز سے پڑھیں۔۔۔۔ اللہ تعالٰی اپکو panic سے نجات دے گا۔ ان شا ء اللہ
1:44:16 ■خواب۔۔۔۔۔۔خالہ کا بیٹا ہاتھ میں اپنا دل پکڑ کر کھا رہا ہے اس میں سے خون نکل رہا ہے ۔ ▪︎تعبیر۔۔۔۔۔خالہ کے بیٹے نے صاحب خواب سے رشتہ توڑ کر اپنا ہی کام خراب کیا ہے۔
@Nasree78615
11 күн бұрын
❤🤲🏽💐🌹🕋🤲
@UmeUbaidullah
12 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سیشن نمبر۔۔۔۔۔517 1:27:35 ■لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب کی تعبیر بیان ہوئی۔۔۔۔۔۔💫 حمزہ۔۔۔۔صادقہ۔۔۔۔ام عمر۔۔۔۔مسلم فنڈم۔۔۔ماہم۔۔۔۔ ام سارہ۔۔۔۔محمد احمد۔۔۔۔ایمان فاطمہ۔۔۔نوراب۔۔۔شہزادی۔۔۔۔۔مسلمہ۔۔۔۔عائشہ نور۔۔۔۔راحت اختر۔۔۔۔۔کسوی۔۔۔۔شیخ ندیم۔۔۔۔۔فوزیہ بتول۔۔۔۔۔ام ریحان۔۔۔۔مریم۔۔۔۔ اللہ رب العزت۔۔۔شیخ محترم کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ سب ممبرز کی پریشانیوں کو راحت وسکون وخوشی سے بدل دے۔آمین آمین
@mariasaleh-qi3pr
12 күн бұрын
Amen Amen
@tabassumbano9110
11 күн бұрын
Jazak Allah khair dear sis 😊😊
@lucky-pd5db
12 күн бұрын
Assalam o alikum. Muhtram my brother has financial issues please pray. Kindly share the link of ruqya of evil eye
@@UmeUbaidullah jazak allah. I know that video. But need to listen sheikh muhtram voice audio of it... Is it available or I need to take session ???
@UmeUbaidullah
11 күн бұрын
@@lucky-pd5db نظر بد کے رقیہ کی صرف یہی ویڈیو ہے۔ آپ ۔۔۔یہ رقیہ۔۔۔ دن میں 2،3 بار کریں۔ دم والا پانی پئیں۔۔۔۔۔۔
@muslimaa621
12 күн бұрын
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته شیخ محترم، الله آپکو بہت عزتوں سے نوازے، آجکی تعبیر سن کر دل خوش ہوا رب کریم آپکی بتائی ہوئی تعبیر کو جلد پورا کرے اور سب کی حاجتوں کو پورا کرے اور آپکے کہنے پر اپنے نام میں 38 کا اضافہ کیا ہے ❤
@UmeUbaidullah
12 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔۔۔
@muslimaa621
12 күн бұрын
@@UmeUbaidullah جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا... 🌹
@irummulazim9441
12 күн бұрын
ما شاء اللہ مسلمہ۔۔۔چلیں پھر اب مانگنا شروع کریں۔۔۔اللہ جلد آپکی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین
@muslimaa621
12 күн бұрын
@@irummulazim9441 ameen 🌹
@muslimaa621
12 күн бұрын
@@irummulazim9441 ameen 🌹
@AbdulBari-wq7de
12 күн бұрын
Aslamo Aleikum
@mehfiledurood99honeyansari
10 күн бұрын
کنواری میں اور میری دو دوستیں خواب میں قرآن پاک پڑھ رہی ہے کوئی آواز آتی ہے جس میں میری ساتھ والی دوست کے لیے کہا جاتا ہے کہ اگر تم یوتھ کلب تبلیغی جماعت کو سنتی ہو تو تمہاری وہ دوست کبھی نہیں ہار سکتی وہ کبھی نہیں ہارے گی جس دوست کے بارے میں کہا گیا وہ حقیقت میں میں ہوں استاد محترم اور یہ میری دوست کا خواب ہے میں انڈیا کی ہوں اور جس دوست نے میرے لیے خواب دیکھا وہ پاکستان کی ہے ہم نے ایک دوسرے کو کبھی نہیں دیکھا ہے
@UmeUbaidullah
11 күн бұрын
33:10 استاد محترم کی رہنمائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💫 ■خوابوں کی تعبیر کے ان سیشنز سے اپ کو بہت سے نشانیاں دیکھنے ، سننے کو ملیں گی جو اس بات پہ اپ کا یقین پختہ کر دے گا کہ اللہ اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔۔۔۔۔۔💫 وہ ہر وقت اپنے بندے کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔💫
Пікірлер: 52