اللہ کریم شیخ محترم آپ کو صحت و عافیت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائیں اور اللہ پاک آپ کے علم اور عزت و وقار میں اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@MUBASHARA-zz7mp
25 күн бұрын
ameen
@tabassumbano9110
25 күн бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 ustad Mohtarm
@itrul_jannah
25 күн бұрын
رب العزت آپ سے بہت راضی ہو اُستادِ محترم۔۔اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے 🌟⚡🤲🏻
@ammarakhalid3096
19 күн бұрын
شیخ صاحب اللّٰہ آپ سے راضی ہو ۔ آمین
@gulabfoundation6440
25 күн бұрын
السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو سلامت و عافیت میں رکھے۔ آپ کے علم عمل احسان عرفان اور عمل میں مزید برکتیں ڈالے۔ آمین یا حی یا قیوم۔
@SheikhNadeem-gt3hy
25 күн бұрын
شیخ صاحب اللہ آپ کو اور آپکی فیملی کو دنیا آخرت کی خوشیاں نصیب کرے اللہ آپ سے راضی ہو اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
@MaryamShoukat-uu3ep
25 күн бұрын
آمین ثم آمین 🩷
@fiazjarraal3950
25 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته *اللہ پاک شیخ محترم کو اورا پکے تمام اہل خانہ کو سدا سلامت رکھیں جزاك الله
@ArifatSheikh-bn5tf
25 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم الله پاک آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو سلامت رکھے آمین، اللہ رب العزت کا شکر ہے جس کے نے ہمیں آپ جیسے معلم سے جوڑا شکر الحمدللہ
@Uzma_Hayat
25 күн бұрын
اسلام وعلیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین اور صحت و تندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین
@AjwaKhan-lr5gj
25 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤
@mehnazboutiqueideas2698
23 күн бұрын
اللہ پاک نے ہمیں اس عظیم شخصیت سے یو ٹیوب کے ذریعے سے ملوایا اور الحمدللہ جس چیز کی روحانی کمی تھی وہ ہمیں مل گئی شیخ محترم اللہ پاک اپ کو عمر خضری عطا فرماے ہم لائف ٹائم اپ سے روحانی طور مستفید ہوتے رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@mohammedyaseen5352
16 күн бұрын
❤❤❤❤
@HusnaSaleh-x1z
25 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے اور آ پ کو شریروں کے شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
@Faria631
25 күн бұрын
السلام علیکم استاد محترم میں کافی دنوں سے یہی خواب لائیو چیٹ میں بھیج رہی ہوں لیکن میری باری نہیں ارہی شادی شدہ تریپن سال میں دیکھتی ہوں کہ ہم عمرہ کی تیاری کر رہے ہیں اس میں میرے بہت سے فیملی ممبر جو فوت ہوگئے ہیں وہ ہیں اور میری زندہ بہن بھائی بھی ہیں اور جو فوت ہو گئے ہیں ان کا سامان باندھا جا چکا ہے اور ہم تیاری کر رہے ہیں کہ میں سوچتی ہوں خوش ہوں کہ میں حجر اسود اور خانہ کعبہ کو دیکھ کر رو رو کر دعائیں کروں گی کہ اچانک میرے دائیں پاؤں کا جوتا ٹوٹ جاتا ہے اور میں پریشان ہو جاتی ہوں
@rabiasajid2210
24 күн бұрын
یا اللہ یا رحٰمن سبحان اللہ العظیم
@UmeUbaidullah
23 күн бұрын
یا اللہ یا رحمن یا رحیم سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔🌟
@rabiasajid2210
23 күн бұрын
@@UmeUbaidullah وعلیکم السلام الحمد للہ سلامت رہیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سیشن نمبر۔۔۔۔527 1:45:52 ■ لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب کی تعبیر بیان ہوئی۔۔۔۔۔ صادقہ۔۔۔۔ ماریہ صالح۔۔۔مسکان ۔۔۔۔زرتاشہ ۔۔۔۔زینیا ۔۔۔۔ ملک زبیر۔۔۔۔ روزینہ شعیب ۔۔۔۔محمد ارسلان ۔۔۔۔مریم شوکت۔۔ رابعہ ناز ۔۔۔زینب ۔۔۔ڈاکٹر ندا ۔۔۔۔رمشا۔۔۔۔مسز مبین۔۔۔۔۔ فہد صالح ۔۔۔۔منال فاطمہ۔۔۔۔ قمر ۔۔۔۔فائزہ دانش ۔۔۔۔ ہنی انصاری۔۔۔۔ فاطمہ ۔۔۔۔رحمان ۔۔۔۔شہناز ابراہیم۔۔۔۔۔ زوجہ نیم۔۔۔۔۔ ہدایہ خان ۔۔۔۔۔فاطمہ منیر احمد۔ اللہ رب العزت۔۔۔۔شیخ محترم کے علم و حکمت میں ڈھیروں برکتیں فرمائے۔ آمین آمین
@tabassumbano9110
25 күн бұрын
Jazak Allah khair sis 😊
@fatimamunir5046
25 күн бұрын
السلام عليكم ام عبیداللہ سبحان اللہ کیسی بات ہے آج پھر میں نے اللہ سے عصر کی نماز کے بعد دعا کی کہ میں جانتی ہوں تو مجھے سن رہا ہے اور تو نے ہی مجھے یہ پیاری خواب دکھائی ہے اس کی تعبیر تک پہنچا دے آج خواب کی بہت اچھی تعبیر ملے اور بھی کچھ دعائیں کی الحمدلله ایسا ہی ہوا میری پیاری ام عبیداللہ میری یہ بات شیخ محترم تک پہنچا دیے گا میرا رب آپ سے راضی ہو آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر كثير واحسن الجزاء 💕
@UmeUbaidullah
25 күн бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ الحمدللہ الحمدللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ۔۔۔۔۔ مجھے بھی دعا میں یاد رکھیے گا۔۔۔فاطمہ منیر 💫
@UmeUbaidullah
25 күн бұрын
فیڈ بیک لائیو چیٹ میں دے سکتی ہیں آپ۔۔۔۔فاطمہ منیر 💫
@asiaabdullah7037
25 күн бұрын
شیخ محترم لائیو چاٹ پڑھنے کے لئے اپ کا بیٹا مناسب ہے
@zubaidadanish9239
24 күн бұрын
خواب میں اپنے گھر میں صحت مند اونٹ دیکھتی ہوں پلیز تبیر بتا دیں
@mariasaleh-qi3pr
19 күн бұрын
عمر 32سال خلعہ یافتہ استاد محترم آ پ نے خواب کی تعبیر بتائی جو رشہ آ نا ہے وہ بہت سلجھے ہوئے لوگ ہیں کل تیسرا پارٹ رہے گیا تھا خواب میں وہ سب سابقہ سسرال کا شو ہوتا ہے جو سانپ بلی کو لے جارہے ہوتے
@UmeUbaidullah
24 күн бұрын
📢📢 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ■ شیخ محترم کی مصروفیت کی وجہ سے 💫 آج۔۔۔۔ہفتہ 13 جولائی 2024 لائیو ٹرانسمیشن نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔
@tabassumbano9110
24 күн бұрын
Ok dear sis 😊
@ismailarfan7549
24 күн бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ،ہم بے چینی سے انتظار کرتے رہ گئے
@mehnazboutiqueideas2698
23 күн бұрын
اللہ پاک شیخ محترم کے عمل عمر علم میں بے انتہا اضافہ فر مائے امین یارب العالمین
@UmeUbaidullah
23 күн бұрын
@@mehnazboutiqueideas2698 آمین آمین
@UmeUbaidullah
25 күн бұрын
سیشن نمبر۔۔۔۔527 32:00 شیخ محترم کی خاص رہنمائی۔۔۔۔۔۔۔سب لیسنرز کےلئے۔۔۔۔۔💫 ■طاقتور ترین، عظیم ترین اللہ تعالی کی تمہید، تمجید، برتری اور بزرگی کا وظیفہ ۔۔۔۔ اس دور کا طاقتور قیمتی ترین وظیفہ 🌠 یا اللہ یا رحمن یا رحیم سبحان اللہ العظیم۔ ▪︎کثرت سے پڑھیں۔۔۔۔ ▪︎ یہ وظیفہ اللہ تعالی نے خواب میں بتایا ہے۔ ▪︎ اس کے پڑھنے سے آپ ہر طرح کے شر سے عافیت اور سلامتی میں رہیں گے ۔
@UmeUbaidullah
25 күн бұрын
▪︎اس وظیفے کو جس نیت اور جس پرابلم کے لیے پڑھیں گے ▪︎اللہ تعالی اپ کو اس پرابلم سے نجات دے گا۔۔ان شا ءاللہ
@tabassumbano9110
25 күн бұрын
Jazak Allah khair sis 😊
@MUBASHARA-zz7mp
25 күн бұрын
❤❤❤
@sajidkhanjadoon6408
25 күн бұрын
@@UmeUbaidullah جزاک اللہ خیرا کثیرا 💐
@ismailarfan7549
25 күн бұрын
اسلام وعلیکم آ پی ام عبیداللہ اگر پرسنل میں آ پ سے بات کرنا چاہیں تو کس نمبر پہ کریں
@mymixchannel1230
24 күн бұрын
aaj Saturday shaikh sahab online he nhi aye hin😢
@UmeUbaidullah
23 күн бұрын
آج لائیو ٹرانسمیشن کے نہ ہونے کی اناؤنسمنٹ موجود ہے کمنٹس میں۔۔۔۔۔۔۔۔
@user-er2ie5hh1i
25 күн бұрын
اللہ رب العزت اپ کو لمبی زندگی اور ایمان اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے
Пікірлер: 50