Assalam wa alekum friends
جو جو دوست سوئمنگ سیکھنا چاہتا ہے وہ میری کلاس ہفتے اور اتوار کے دن صبح آٹھ سے دس بجے تک سینڈزپٹ ککاویلج پلس ریسکیو سینٹر کے سامنے مفت میں داخلہ لے سکتا ہے میں کسی قسم کی کوئی ماہانہ اور روزانہ کی کوئی فیس نہیں لیتا
بعض ساتھی اور میرے بعض دوست کہتے ہیں کہ ہم سوئمنگ سیکھنا چاہتے ہیں بعض کہتے ہیں ہم فری ڈائیونگ سیکھنا چاہتے ہیں بعض اسکوبا ڈأیونگ سیکھنےکا کہتے ہیں لیکن میرے پاس آ کر مجھ سے ملاقات نہیں کرتے بات صحیح نہیں سمجھتے تو میں آپ کو ویڈیو پر سوئمنگ نہیں سکھا سکتا یا فون پر یا واٹس ایپ پر سوئمنگ نہیں سکھا سکتا اس کے لیے آپ کو میرے پاس آنا پڑے گا ملاقات کرنی پڑے گی بات کو سمجھنا پڑے گا
بہرحال جو جو ساتھی اسکوبا ڈائیونگ فری ڈائیونگ اسپئر فشنگ کا شوق رکھتے ہیں وہ اپنا واٹس ایپ نمبر شیئر کریں میں ایک گروپ بناؤں گا جب ہمارے گروپ کے ساتھی پورے ہو جائیں گے پھر ہم چرنا آئرلینڈ کا پروگرام اور بہت سے بہترین بہترین پروگرام کا ارینج کر سکتے ہیں اس میں ہم شیئرنگ کرسکتے ہیں اس سے ایک آدمی پر بوجھ نہیں پڑے گا خرچہ تقسیم ہو جائے گا اور غریب آدمی بھی اپنا شوق پورا کر سکے گا
swimming basic training
training swimming
floating training
free diving training
scuba diving training
spare fishing training
Charna Ireland Trip
Mubarak Village Beach Trip
Gadani Sea Trip
French Beach Sea Trip
Hawksbay Sea Trip
Sandspit Sea Trip
China Hatt Sea Trip
Manora Beach Sea Trip
sea rescue training
Abid Rehmani
#Sea
#Swimming
#Freediving
#Scuba
#Training
Негізгі бет Спорт learn swimming for free / children learning swimming in winter / swimming in the sea / Abid Rehmani
Пікірлер