Aslam wa Alaikum Friends
اسلام وعلیکم دوستوں
میں ایک واٹس ایپ گروپ بنا رہا ہوں اور اپنے اس گروپ کا نام ڈائیونگ کلب رکھ رہا ہوں جن دوستوں کو سوئمنگ اور فری ڈائیونگ اور اسکوبا ڈائیونگ اور اسپیئر فشنگ کا شوق ہے وہ اپنا نمبر اس ویڈیو کے کمنٹ میں شیئر کرتے جائیں تاکہ میں ان کو گروپ میں شامل کر سکوں
اس طرح ہم ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور جو بہت زیادہ شوق رکھتے ہیں ہم 10 12 ساتھی مل کر چرنا آئرلینڈ جانے کا پروگرام ارینج کریں گے اور ہم پر اس طرح خرچہ کم آئے گا اور جو غریب آدمی بھی شوق رکھتا ہے وہ مجھ سے مفت میں ڈائیونگ سوئمنگ اور اسپیئر فشنگ وغیرہ سیکھ سکے گا
کیونکہ یہ شوق مہنگے شوق ہیں اور ڈائیونگ کا سامان بہت مہنگا ہوتا ہے اور کشتی وغیرہ کا خرچہ کر کے چرنا تک پہنچنا یہ بھی کافی مہنگا پڑتا ہے اس لیے ہر آدمی اس کو برداشت نہیں کر سکتا ہم گروپ میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے کم خرچے میں اپنا یہ شوق پورا کر سکتے ہیں
swimming basic training
free diving training
scuba diving training
spare fishing training
floating training
first step swimming
second step swimming
third step swimming
training swimming
learn swimming
Charna ireland
Hawksbay Sea
Sandspit Sea
Mubarak Village
Sea Beauty
Diver Ustad Tariq
Machli Chowk
PALS Rescue Center
Abid Rehmani
#Sea
#Swimming
#Diving
#Scuba
#Training
#AbidRehmani
Негізгі бет Спорт Swimming Second Step / With Ustad Tariq / Basic Training / I also practiced / Abid Rehmani
Пікірлер: 7