Lecturer Islamiyat Paper Held at 29 August 2021| Most Important Past Paper @Islamic Scholar TV
#2023paper
#fpsc
#lecture
Segments
.کون سے صحابی کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے ؟
A. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
B. حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
C. ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ
D. None of (حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ)these
•عروس القرآن"" قرآن پاک کی کس سورہ کو کہا جاتا ہے؟
A. سورۃ الرحمن
B. سورۃ الملک
C. سورۃ النور
D. سورۃ القلم
•شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن پاک کا فارسی ترجمہ کس نام سے کیا ہے؟
A. فتح الرحمن
B. موضح القرآن
C. موضح النور
D. القلم النور
•سقوط اندلس کب پیش آیا تھا؟
A. 892ھ بمطابق 1534 ء
B. 655ھ بمطابق 1492 ء
C. 892ھ بمطابق 1234 ء
D. 892ھ بمطابق 1492 ء
Correct Answer:
892ھ بمطابق 1492 ء
•حد قذف کا ذکر قرآن پاک کی کس سورۃ میں آیا ہے؟
A. سورۃ الرحمن
B. سورۃ الملک
C. سورۃ القلم
D. None of (سورۃ نور میں)these
Correct Answer
• الإِسْنَادُ مِنَ الدِّينِ وَلَوْلاَ الإِسْنَادُ لَقَالَ مَنْ شَاءَ مَا شَاءَ"" کس نے کہا ہے؟
A. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
B. حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
C. ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ
D. None of (عبد اللہ بن المبارک)these
•حدیث کی رو سے حکمت و دانائی کس کی طرف منسوب کی گئی ہے؟
A. اہل شام
B. اہل فارس
C. اہل ہند
D. (اہل یمن) None of these
•مدارج النبوہ"" کس کی کتاب ہے؟
A. شاہ عبدالحق محدث دہلوی کی
B. شاہ ولی اللہ
C. امام غزالی
D. ابن رشد
•وفاقی شرعی عدالتوں کا قیام کس آئین کے تحت عمل میں آیا تھا؟ (1980)
A. 1971
B. 1965
C. 1973
D. 1956
•In numerais counting “C” for?
A. 20
B. 50
C. 100
D. 1000
•قرارداد لاہور کو قرارداد ۔۔۔ بھی کہا جاتا ہے؟
A. انڈونیشیا
B. پاکستان
C. انڈیا
D. سعودیہ
•انیس سو ننانوے میں کس کو نوبل امن انعام دیا گیا؟
A. Médecins Sans Frontières
B. رجب طیب اردگان
C. غلام حیدر علی آتش
D. All
•رجب طیب اردگان کا تعلق کس ملک سے ہے ؟
A. ترکی
B. انڈونیشیا
C. پاکستان
D. انڈیا
•رجب طیب اردگان کا تعلق کس تحریک سے ہے؟
A. Justice and development Party
B. PML
C. QAED
D. Congras
•یو این او میں پاکستان کے خلاف کس ملک نے ووٹ نہیں دیا ہے؟
A. ایران
B. ترکی
C. انڈونیشیا
D. پاکستان
Негізгі бет Lecturer Islamiyat Paper Held at 29 August 2021| Most Important Past Paper
Пікірлер: 22