lecturer islamiyat syllabus 2024 | kp psc lecturer islamiat | ss@islamicscholartv8914
Most Important Lecturer Islamiyat MCQS
KPPSC Past Paper
Topics of Syllabus
Segments
•KP PSC Syllabus 2024
•First Part Quran Most important Mcqs
• قرآن حکیم کو کتنی صورتوں میں چھونا منع ہے ؟
• قرآن حکیم میں احناف اور اھل شوافع کے نزدیک سجدہ تلاوت کتنی ہیں ؟
• تلاوت قرآن سے قبل کیا پڑھنا واجب ہے ؟
•قرآن حکیم کی سب سے بڑی اور سب سے چھوٹی سورت کا نام بتایئں
• قرآن کے بعض سورتوں کے شروع میں جو حروف آتے ہیں
انہیں کیا کہا جاتا ہے ؟
• حروف مقطعات کسے کہتے ہیں ؟
Second Part Tarjuma Quran Mcqs
• قرآن حکیم کا سب سے پہلے کس زبان میں ترجمہ کیا گیا ؟
• قرآن حکیم کا فارسی زبان میں سب سے پہلے کس نے ترجمہ کیا ؟
• حضرت شاہ ولی اللہ اور جلال الدین سیوطی کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہیں ؟
• Third Part Tafseere Quram Mcqs
•تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے سے کیا مراد ہے ؟
• تفسیر ابن کثیر کے مصنف کا نام کیا ہے؟
• وہ کونسی تفسیر ہے جس کو تفسیر رازی اور تفسیر کبیر بھی کہا جاتا ہے
• تفسیر روح المعانی کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
• تفسیر مظہری کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
• تفہیم القرآن کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
• تفسیر معارف القرآن کے نام سے دو تفاسیر لکھے گئے ہیں
بتایئں یہ دو تفاسیر کس کس نے لکھے ہیں ؟
• Fourth Part Siratul Nabi and History of Islam Mcqs
• نبی اکرمﷺ عرب کے کس قوم سے تعلق رکھتے تھے؟
• انجیل میں حضورﷺ کو کس نام سے پکارا گیا ہے ؟
• سب سے پہلے کن اشخاص نے اسلام قبول کیا ؟
• واقعہ معراج کب اور کس مہینہ کو پیش آیا ؟
• ہجرت مدینہ کا واقعہ کس سن نبوی اور کس سن عیسوی کو پیش آیا ؟
• Ghazwat New Formula BURKHMHT
•When did occur battle of Bader?
•When did occur battle of Uhud ?
• When did occur battle of Khandaq?
• When did occur battle of Hunain
• When did occur Sulah Hudaibia ?
• When did occur Fathe Makkah ?
• Fifth Part Islamic Law and Fiqqa
• فقہ اور اصول فقہ میں کیا فرق ہے ؟
• فقہاء کی اصطلاح میں شیخین سے کیا مراد ہے ؟
• اصول فقہ اور ادلہ فقہ کتنے ہیں ؟
• How many sources of Islamic Law ?
• قیاس کے کتنے ارکان ہیں ؟
• چار اماموں کا سن ولادت اور جائے پیدائش کیا ہیں ؟
Негізгі бет Lecturer Islamiyat Syllabus 2024 | KP PSC Lecturer islamiat | SS
Пікірлер: 46