Mera Piya Ghar Aaya
Kalam || Hazrat Baba Bulleh Shah RA
Recitation || Haji Mehboob Ali
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
English translation || Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/923055000692
Facebook || / mohammad.ishfaqghallo
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
Lyrics
ہے جہاں میں جن کی چمک دمک ہے چمن میں جن کی چہل پہل
وہی اک مدینے کے چاند ہیں سب انہی کے دم کی بہار ہے
جز اُمتی اُمتی او را ذکر نبود
اُن کا کلام بجز امتی امتی کے اور کچھ نہ ہو گا۔۔
خورشید و ماہ خلق ہوئے انکے نور سے
کونین کا ظہور ہے ان کے ظہور سے
محمد ﷺ پیشوائے عالمین است
چراغ آسمان شمعِ زمین است
محمدﷺ تمام عالمین کے پیشوا و سردار ہیں
آپ کے نور سے زمین و آسمان روشن ہیں
باعث ایجاد شد آن ذات او
جملہ مخلوقات پیدا شد ازو
آپ ﷺ کی ذات پاک ہی کی وجہ سے تخلیق کائنات ہوئی۔۔ سارے عالم و مخلوقات کے وجود کا باعث آپﷺ کی ذات گرامی بنی
نبودے ہیچ چیزے گر نبودے سرور عالم ﷺ
کہ این گلزار عالم را برائے او خدا دارد
اگر سید العالمین ﷺ کی ذات مطہرہ نہ ہوتی تو تخلیق عالم ہی نہ ہوتی۔۔
خدائے بزرگ و بر تر نے تمام عالمین کو آپ کے لیے تخلیق کیا۔۔ وجہ تخلیق ارض و سما آپ ﷺ کی ذات پاک ہے
پیام لائی یہ باد صبا مدینے سے
کہ رحمتوں کی اٹھی ہے گھٹا مدینے سے
مدینے والو چلو شہہ کی پیشوائی کو
کہ آرہے ہیں رسول خدا مدینے میں
کسی کے ہاتھ میں دف تھا کسی کے لب پہ دردو
ہر اک زباں پہ تھا صلِّ علیٰ مدینے میں
کہیں معصوم ننھی بچیاں تھیں دف بجاتی تھیں
رسول پاکﷺ کی جانب اشارے کرکے گاتی تھیں
اج پیا گھر آیا لال نی، میرا پیا گھر آیا
ساریاں سئیاں رل دیو مبارک،
اکھیو نی رج رج کے ویکھو
میں تے ہو گئی مالا مال نی
اج پیا گھر آیا لال نی، میرا پیا گھر آیا
سب دے دکھ ونڈاونڑں والا
سب دے عیب چھپاونڑں والا
مندیاں نوں گل لاونڑں والا
او سوہنڑاں لجپال نی میرا پیا گھر آیا
لجپال کریسی پاس اساں
وشفع تشفع صحیح پڑھیاں
ہزاروں دل عاشقاں روند ڈالا
عجب شان سے آیا یے آنے والا
نظر آتی ہے قدرت حق تعالیٰ
چھدے جاتے ہیں دل نہ برچھی نہ بھالا
تہہ زلف رخسارِ پرنور دیکھو
نئی بات ہے نور بر نور دیکھو
جبیں ہے کہ مضمون رحمت کا عنواں
دو ابرو ہے ظاہر و جوب اور امکاں
لب لعل سے ہے امید شفاعت
یہ قفل دہن ہے کلید شفاعت
وہ ہلتے ہوئے رخ پہ گیسو ہوا سے
سیاہ بختوں کو دے رہے ہیں دلاسے
وہ کچھ کہہ رہے ہیں دل مبتلا سے
ہر اک تار ملتا ہے سرِّ خدا سے
وہ دوش مبارک پہ بردِ یمانی
قدِ پاک پہ ہے قبا کیا سہانی
وہ ختم النبیین ﷺ معراج والا
وہ سلطان لولاک کے تاج والا
قدِپاک کی شان اللہ اکبر
قدم وہ کہ جن پر فرشتوں کے ہیں سر
خدا کی قسم ہے کہ نور خدا ہے
اسی نور سے سب ظہور خدا ہے
میرا پیا گھر آیا
ہوش ہواس اڈائے میرے
جادوگر آ وڑیا ویہڑے
میرے من وچ لائے ڈیرے
ہن وچھڑن ہویا محال نی
میرا پیا گھر آیا
مینو میری خبر نہ کائی
کی جانڑاں میں کتھے گنوائی
اے گل رہے نہ لُکی لُکائی
ہنڑں ہویا فضل کمال نی
میرا پیا گھر آیا
گھڑی گھڑی گھڑیال وجاوے
رین وصل دی پیا گھٹاوے
میرے من دی بات جو پاوے
ہتھوں چا سٹے گھڑیال نی
میرا پیا گھر آیا
بلھے شاہ دی سیج نیاری
تارن والے نے میں تاری
کدے کدائیں آئی واری
کرے آپے سوہنا نہال نی
میرا پیا گھر آیا
-------------------------------
Bari 11wen Sharif
• Playlist
Kalam Hazrat Pir Syed Mehr Ali Shah Gillani R.A with Urdu Englidh Transaltion
• Playlist
Urs Mubarik Hazrat Babu Jee Lajpal R.A
• عرس مبارک حضور بابوجی ...
Kalam Hazrat Ghulam Moeen Ud Din Mushtaq hazrat Barey Lala Jee R.A
• Ghazliat Hazrat Baray ...
Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Naseer Ud din Naseer Gillani R.A
• Playlist
Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Moeen Ul Haq Gillani
• Playlist
Kaafi Khawaja Ghulam fareed Ra of Kot Mithan
• Kaafi Khawaja Ghulam f...
Kalam Hazrat Ameer Khusro R.A
• Playlist
Farsi to Urdu, English translation qawwali
• Playlist
Arbi To Urdu Transaltion
• Playlist
Негізгі бет Ойын-сауық Mera piya Ghar aaya (میرا پیا گھر آیا) || Kalam Baba Bulleh Shah r.a || Haji Mehboob Ali Qawwal r.a
Пікірлер: 82