حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی ایک عالمگیرشخصیت، فطری فقیہ اور گنج ہاے گرانمایہ تھے،کیا یاد دلایا آپ نے،حضرت سے ملاقات ہوئی تھی اور آج تک اس ملاقات کی خوشبو محسوس ہوتی ہے،میری ناقص رائے میں اس وقت ان سے بڑا فقیہ کوئی دوسرا نہیں تھا
@junaid1234ist
Жыл бұрын
مولانا سید اصلح الحسینی رح حضرت مدنی کے رفیق اور جانثار تھے۔ میری حضرت سے تین دفعہ ملاقات ہوئی۔ اسوقت ان کی عمر غالباً 96 سال ہوگی۔ پہلی دفعہ حیدرآباد میں وہ ہمارے مدرسے میں تقسیم اسناد کے سلسلے میں تشریف لائے تھے۔ ان کی شخصیت کا اثر تھا کہ بے اختیار ان سے عقیدت ہوگئی۔ ان کے پاس کافی دیر بیٹھنے کا موقع ملا ، تواضع اور سادگی کا پیکر تھے۔ وہ حضرت مدنی علیہ الرحمہ پر فدا تھے۔ انہی کی باتیں چلتی رہیں۔ دوسری بار کراچی میں انکے گھر پر ملاقات ہوئی۔ آدھے پونے گھنٹے ان کی خدمت میں بیٹھا۔ حضرت مدنی کے کئی واقعات سنائے۔ اللّٰہ تعالیٰ مولانا ولی حسن خاں ٹونکی اور مولانا سید اصلح الحسینی کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے
@habeeburrahman2073
Жыл бұрын
کس قدرخوش قسمت ہیں وہ آنکھیں جنہوں نےان حضرات کودیکھاہےنوراللہ مرقدہ واعلی اللہ مراتبہ
@RizwanAhmad-mz6dy
Жыл бұрын
الحمدللہ, ماشاءاللہ,, جزاک اللہ,,,ایک ذہن, ایک سوچ,ایک طبقہ کو سانس لینے, زندگی محسوس کرنے کا موقع فراہم و میسر آتا ہے,, اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے, عالی حضرت دعا کی استدعاء ہے,, اس قوم کے لئے خاص طور پر دعا کرتے ہوں گے,, اللہ کرم فرمائے
@syedasifali6612
5 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت صاحب ۔
@msaqib9713
Жыл бұрын
بہت اعلی 👍🌹 ماشاءاللہ ۔ اللہ آپکو جزائے خیر دے ، میری بہت پرانی یادیں بھی تازہ کردیں 💔😭
@AbdulRauf-cb2og
11 ай бұрын
اولئک آبائ فجئنی بمثلھم اذاجمعتنایاجریرالمجامع
@yasincomps2056
2 ай бұрын
﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ. «أضحك الله سنك» ”اللہ تجھے ہنستا رکھے“ Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat دامت برکاتہم ko lambi umer aur Dunya wa akhirat ki khushya aur kamyabiya aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼 وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُواْ ٱلذِّكۡرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونٞ ۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ۔ (القرآن) رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ (القرآن) رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ (القرآن) اَعُوْذُ و اُغیْذُکم بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ۔ اللهم اغفر لي، ولہُ ولوالدي ولأهلي ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات وارحمنا بواسع رحمتك وجودك وكرمك ولطفك
@sabarafi8706
Жыл бұрын
اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین، اللّٰہ سبحان و تعالٰی مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ صاحب کی قبر کو ٹھنڈا رکھے منور رکھے آمین ثمہ آمین ،اور آج کی مبارک نشست میں جتنی مبارک دعائیں ہوئیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین ثمہ آمین ،جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
@waqarahmad1861
Ай бұрын
❤
@abuhammadtanauli8770
Жыл бұрын
ماشاءاللہ ♥️🌹❤️
@saeedrahman2162
Жыл бұрын
خدا رحمت کنند ایں عاشقان پاک طینت را
@HaseebKhan-mh1yv
Жыл бұрын
bohat umda Hazrat Dr Ghulam Mustafa khan sahib kay bayann ka taslsul lagta hay
@MolanaFarooqShaheen
Жыл бұрын
رحمہ اللہ تعالٰی
@muftisufiyanshamsiofficial5762
Жыл бұрын
بہت پیاری باتیں
@AkhtarWajid1
3 ай бұрын
Mashallah kafi batain drust hain lakin kuch batain drust nhi hain jadoo ka waqiya istruha nhi tha na hee hazrat per asar hoa tha na he himdu pandith sy asar khatam hoa tha mureed aya tha zair asar tha app isko ly kr Hydrabad Latifabad main masjid e Tahueed ly gay thy Hazrat Gul sb k pas unki dua k tufail Allah ny shifa di thi. Ham bhi uss zamany main Ahmed sb ki truha aqeedat mandon main shamil thy Allah tamam buzargan deen ka faiz ham sab per qaim rakhy Ameen
@huzaifafarid3316
Жыл бұрын
اگر آپ سے ملاقات کرنی ہو
@MuhammadAli-wu6pi
Жыл бұрын
یار مرا خار مرا عشق جگر خوار مرا یار توئی خار توئی خواجہ نگھدار مرا Sir Sir Ahmed javed sb k is lecture k link kindly share krda
@hasnaatmemon7327
Жыл бұрын
سر مجھے نماز کے حوالے سے سوال پوچھنا ھے کیا پوچھ سکتی ہوں
@RaghbatTV
Жыл бұрын
Admin apko khuda ka wasta bata de main 'Ahmed Javed' sahab say contact kaisay kar sakta hooon?
@AhmadJavaid
Жыл бұрын
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔ +923224721959 ایڈمن
@AbdulRauf-cb2og
Жыл бұрын
مفتی ولی حسن ٹونکی صاحب کبھی مھتمم نھی رھےبلکھ بنوری کےجانشین مفتی احمدالرحمان تھے
@AbdulRauf-cb2og
Жыл бұрын
مھتمم
@smashraf470
Жыл бұрын
معذرت۔ شخصیت پرسی کا رجھان آپکی باتوں میں ظاہر ھے۔
Пікірлер: 28