Naat Sharif
Poetry: Muhammad Ali Zahoori
Voice: Najeeb ur Rehman Naz
کلام: محمد علی ظہوری
آواز و پیشکش: نجیب الرحمٰن ناز
مجھ پہ بھی کرم ہو کبھی سرکار مدینہ
دل میرا بھی ہے طالب دیدار مدینہ
مجرم کو جہاں بھیک ملے لطف و عطا کی
بے مثل ہے کونین میں دربارِ مدینہ
بکتے ہیں کروڑوں دلِ عشاق یہاں پر
اللہ رے یہ رونقِ بازارِ مدینہ
جو کچھ بھی کوئی آکے یہاں مانگے، ملے گا
ہر چیز کے مختار ہیں سردارِ مدینہ
دیکھو نہ حقارت سے مجھے دیکھنے والو
آنکھوں میں لیے پھرتا ہوں انوار مدینہ
قدسی بھی زیارت کو ہیں بے تاب ظہوری
ہیں رشکِ دوعالم در و دیوار مدینہ
#NajeebNaz
#Naat
#naatsharif
#nasheed
#Zahoori
#MuhammadAliZahoori
Негізгі бет Музыка Mujh Peh Bhi Karam Ho || مجھ پہ بھی کرم ہو کبھی سرکار مدینہ || Muhammad Ali Zahoori || Najeeb Naz
Пікірлер: 15