#ibnezahoori2009 #QariZubaidRasool
#Naat
1985ء میں حضرتِ بابا بُلھے شاہؒ کے مزار پر مرکزی مجلسِ حسانؓ پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ محفلِ نعت بسلسلہء سالانہ یومِ حسانؓ بن ثابت کے موقع پر حسانُ العصر حضرتِ الحاج محمد علی ظہوریؒ کے شاگردِ رشید جناب محترم قاری زُبید رسول شہیدؒ نے حضرتِ مفتی محمد احمد یار خان نعیمیؒ کا لکھا یہ کلام پیش کیا جسے بہت پذیرائی حاصل ہوئی اور آج بھی قاری صاحبؒ کے پڑھے اس کلام کی آڈیو کو اہلِ محبت بار بار سنتے ہیں.
مرکزی مجلسِ حسانؓ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے قاری زُبید رسول شہید کے پڑھے اس کلام کی ویڈیو پہلی بار پیش کی جا رہی ہے. مزید ایسی یادگار ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائیب کر لیں اور بیل آئیکن کو دبانا نہ بھولیں. شکریہ
/ ibnezahoori2009
===================
Copyrights reserved with Majlis e Hassaan Production House
(Faizan Zahoori & Hassaan Zahoori)
===================
#ibnezahoori2009
#AlhajMuhammadAliZahoori
#QariZubaidRasool
Негізгі бет Naseeb Chamke/Qari Zubaid Rasool Shaheed/یومِ حسانؓ قصور پروگرام 1985ء@ibnezahoori2009
Пікірлер: 75