کشمیر میں علہدگی کی تحریک سے پاکستان اور بھارت کے مابین بٹ جانا، گلگت بلتستان کا پاکستان کے ساتھ تعلق اور اس کے تاریخی پس منظر کے بارے میں حارث خلیق نے بات کی محقق اور صحافی ارشاد محمود سے اور گلگت بلتستان کے صحافی فرمان علی سے۔
مزید ایسی گفتگو سننے کے لیے گوگل اور ایپل پوڈ کاسٹ پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ اگر آپ کے پاس اینڈریوڈ فون ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔
podcasts.googl...
اگر آپ کے پاس آئی فون ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔ podcasts.apple...
وی او اے اردو کے یوٹیوب چینل کے علاوہ یہ گفتگو وائس آف امریکہ کی موبائل ایپ اور وی او اے اردو کی ویب سائٹ پر بھی سنی جا سکتی ہے۔ یوٹیوب پر مزید اقساط سنیں۔
• PODCAST: 75 years of P...
ویب سائٹ پر سنیں
d3ddu6yqquffjd...
Негізгі бет Podcast Ep #16 - 75 Years of Jammu and Kashmir and Gilgit Baltistan
Пікірлер