پاکستانی معیشت کا ڈھانچہ، اصول اور ترجیحات کیسے مرتب کیے گئے۔ مختلف حکومتوں نے معاشی مسائل کو کیسے دیکھا اور انہیں حل کرنے میں کتنی کامیاب یا ناکام ہوئیں۔ ماہر معاشیات اور نیشنل فائنینس کمشن کے رکن ڈاکٹر اسد سعید سے میزبان حارث خلیق کی گفتگو۔
مزید ایسی گفتگو سننے کے لیے گوگل اور ایپل پوڈ کاسٹ پر ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
اگر آپ کے پاس اینڈریوڈ فون ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔
podcasts.googl...
اگر آپ کے پاس آئی فون ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔
podcasts.apple...
وی او اے اردو کے یوٹیوب چینل کے علاوہ یہ گفتگو وائس آف امریکہ کی موبائل ایپ اور وی او اے اردو کی ویب سائٹ پر بھی سنی جا سکتی ہے۔
یوٹیوب پر مزید اقساط سنیں۔
• PODCAST: 75 years of P...
ویب سائٹ پر سنیں
d3ddu6yqquffjd...
Негізгі бет PODCAST Ep 20: 75 Years of Pakistan's economical and industrial progress
Пікірлер: 3