Romantic Ghazal - شرابی لہجہ - Baat Karvi Bhe Ho Lagta Hay Shahabi Lehja #Lehja
#Lehja #romantic #BazmeJam #UrduGhazal #hearttouchingpoetry #poetry #urdupoetry #Love #Poetry #literally #poetrystatus #potryریڈنگ
#urdushayar
Classical Poetry : Romantic Gazal - شرابی لہجہ - Baat Karvi Bhe Ho Lagta Hay Shahabi Lehja #Lehja
Poetry Recitation: Jam Zafar
____
BAZME JAM CLASSICAL URDU POETRY CHANNEL.
Bazme Jam (بزم جام) is an Urdu literary (Adabi) channel on KZitem.
We present recitations of masterpieces of Urdu poetry, Shayari, Ghazals, Nazam, Masnavi, Sofiyana Kalam, Marsia, Nat, Noha and Kids Nazam etc in the voice of "Jam Zafar" with a classical background music enhance the beauty of poet's poetry melt the ears of the listeners.
SUBSCRIBE NOW MY KZitem CHANNEL BAZME JAM
zafarjam.iqbal@gmail.com
Facebook;
/ zafarjam.iqb. .
Twitter:
twitter.com/Za....
Instagram
بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار شاعری، غزل، نظم، مثنوی، صوفیانہ کلام، مرثیہ، نوحہ، نعت اور بچوں کی نظمیں جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی آج ایک غزل پیش خدمت ہے جس کا عنوان ہے شرابی لہجہ
غزل کا متن
بات کڑوی بھی ہو ! لگتا ہے شہابی لہجہ
تیرا اردو میں جو ہوتا ہے ! نوابی لہجہ
دل کی کہہ دوں تو تجھے ہوش نہیں رہنا ہے
تونے دیکھا ہی نہیں میرا ! شرابی لہجہ
سنتے سنتے جسے ! پڑھنے کی لگن لگ جائے
تونے دیکھا ہے کہیں ایسا ! کتابی لہجہ
بات کرتے ہوئے پھر تونے ! جھجھک جانا ہے
کھلتے کھلتے بھی وہ ایسا ہے ! حجابی لہجہ
دل پہ لگتی ہے لہو رستا ہے ، پر کیا کیجیے
بات نشتر سی ! مگر اس کا گلابی لہجہ
کب تلک ہنستا رہوں گا میں ترے لہجے پر
ایک دن میرا بھی ہونا ہے ! جوابی لہجہ !
دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسے ہو
تم پہ جچتا ہے بھلا ایسا ! فسادی لہجہ
توتواپنا تھا مجھے تجھ سے نہیں تھی یہ امید
جی کو نوچے ہے ترا ایسا عقابی لہجہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Bazme jam
Негізгі бет Romantic Ghazal - شرابی لہجہ - Baat Karvi Bhe Ho Lagta Hay Shahabi Lehja
Пікірлер: 12