ایک ایسا مرض ہے، جِس کا رِسک کم کیا جا سکتا ہے، جس کا علاج بھی ممکن ہے، لیکن جو ہر نو میں سے ایک پاکستانی عورت کو اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ہونے کا خطرہ ہے اور وقت پر ڈٹیکشن اور ڈائگنوسِس نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں کیسس میں یہ جانلیوا ہوتا ہے۔ کیا پاکستان بریسٹ کینسر کو سنجیدگی سے لے رہا ہے؟
میزبان : عالیہ نازکی
ایڈیٹر : خدیجہ عارف
رپورٹر : سحر بلوچ
فِلمِنگ : نعمان خان، زبیر صلاح الدین
پروڈکشن ٹیم : خالد کرامت، جاوید سومرو، غضنفر حیدر، فراز ہاشمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет SAIRBEEN: How can women avoid Breast Cancer
Пікірлер: 105