‘جب بہن کو پہلی بار پیریڈز ہوئے تو مجھے کمرے میں بھیجنے کے بجائے ماں باپ نے بٹھایا اور سمجھایا کہ یہ کیا ہوتا ہے اور میں بہن کو بہتر کیسے محسوس کروا سکتا ہوں۔’
ایک فیملی نے ماہواری کے بارے میں اپنے بچوں کو کیسے آگاہ کیا، جانیے آسیہ انصر اور نعمان مسرور کی ویڈیو میں
#Menstrualcycle #period #women
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Menstrual Cycle: 'Educate your Sons the Same Way as your Daughters' - BBC URDU
Пікірлер: 207