/ @payamproduction
عالم برزخ سے ارواح کی پکار
مکمل ڈرامہ دیکھنے کے لئے پیام کے یو ٹیوب چینل کے اپر دئیے گئے لنک پر کلک کریں
نئی اور انتہیائی دلچسپ اور سبق آموز سیریل جو اس سے پہلے آپ نے نہیں دیکھی ہوگی پیام کے نئے یو ٹیوب چینل پر پیام نے کافی عرسہ بعد نئی سیریلز اور فلمیں اپلوڈ کرنا شروع کردی ہیں
دنیا کی عیش و آرام کی زندگی گزارنے میں ہم بھول جاتے ہیں کہ اس کے بعد مرجانا بھی ہے اور جب اچانک زندگی کی ڈور ٹوٹ جاتی ہے تو اگلے جہاں سے ہر روح کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ چند دن کی مہلت مل جائے ہم واپس جاکر لوگوں کے حقوق ادا کردیں لیکن یہ موقع ہر کسی کے پاس نہیں آتاایک ہی ھسپتال میں کومہ میں جاکر مرنے والے چند لوگوں کی عالم برزخ میں آپس میں ملاقات کی عجیب اور دلچسپ داستان
Негізгі бет Фильм және анимация Serial Help Me ڈرامہ سیریل میری مدد کرو
Пікірлер