@Dr.NomanKarim Please like & share the video and subscribe the channel for more informative videos.
فاسق کی خبر کی خوب تحقیق کیا کرو، ایسا نہ ہو کہ لاعلمی میں کوئی نقصان کر بیٹھو پھر اپنے کیے پر پچتاؤ
بنو مصطلق کے سردار حارث بن ابی الضرار کا قبولِ اسلام
ولید بن عقبہ کا واقعہ
تحقیق کیے بغیر رد عمل نہ دینا رسول اللہ ﷺ کی سنتِ کریمہ ہے
شیطان ہمارے سامنے چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے اور ہم جنگ شروع کردیتے ہیں، بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ یہ خیال بے بنیاد تھا
حضرت خالد بن ولید کی روانگی اور اچھی طرح معاملے کی جانج کرکے رد عمل کا اظہار کرنا
سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں کو فارورڈ کرنا
فاسقِ معلن کون ہے اور اس کا حکم کیا ہے
فاسقِ معلن کی گواہی حقوق میں قبول نہیں
امام بخاری کا قبولِ حدیث میں احتیاط کہ جھوٹ کے شبہ والے شخص سے حدیث نہ لی
رسول اللہ کو اپنی اطاعت کی طرف نہ لے کر جاؤ، بلکہ تم ان کی اطاعت کی طرف جاؤ
اللہ نے تمہارے لیے ایمان پسند فرمالیا ہے، نہ صرف پسند بلکہ اسے خوب صورت بناکر تمہارے دلوں میں راسخ کردیا ہے اور تمہارے لیے ناپسندیدہ بنادیا ہے کفر کو، ایسے ہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں
یہ محض اللہ کا فضل کا ہے کہ آج ہمارے دلوں میں جو ایمان ہے
مسلمانوں کے دو گروہ اگر آپس میں جھگڑیں تو صلح کرواؤ، یہ نہیں کہ کھڑے ہوکر تماشہ دیکھو، ویڈیو بناؤ
صلح بھی ایسے الفاظ و انداز سے ہو کہ لوگ معافی پر راضی ہوجائیں اور معاملہ رفع دفع کردیں، نہ یہ کہ صلح کے نام پر فساد برپا کروادیا جائے
بغاوت پھوٹ جائے تو کیا کیا جائے؟
باغی گروہ سے قتال کا حکم، یعنی بہ زورِ بازو انہیں روکو
بات کو ختم کردو، انصاف کے ساتھ صلح کرو، تاکہ جذبہ انتقام ختم ہوجائے، یہ نہیں کہ رشتے داریاں یا تعلقات نباہتے ہوئے ظلم کرو
مشاجراتِ صحابہ کے معاملے میں ہمارا مراج کیا ہونا چاہیے
حضرت علی سے جنگ کرنے والوں کے لیے خود حضرت علی کا فرمان کہ یہ نہ منافق تھے، نہ فاسق تھے، بلکہ یہ ہمارے بھائی تھے، جنہوں نے ہمارے خلاف بغاوت کی تھی
اللہ نے تمام صحابہ سے بھلائی کا وعدہ فرمایا ہے، اللہ ان سب سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں
بڑوں کی باتوں میں خاموش رہنے میں ہی عافیت ہے
Негізгі бет سورۃ الحجرات، آیت نمبر 6 تا 9 - Dars e Soorah Al-Hujurat
Пікірлер: 6