موسیٰ علیہ السلام کے قصے میں بیان کیا گیا ہے کہ ایک نوجوان نے موسیٰ علیہ السلام سے پرندوں اور جانوروں کی بولی سیکھنے کی فرمائش کی جب موسیٰ علیہ السلام نے اسے سمجھایا تو وہ نہ مانا اور بہت اصرار کیا موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے مشورہ کیا یہ شخص اڑ گیا ہے وہ چاہتا ہے کہ اسے وحوش و طیور کی زبانیں سکھا دی جائیں اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا کہ اس نوجوان کو وہ زبانیں سکھا دیجئے-اور جب سکھادیں تو نوجوان خوش وخرم گھر گیا اور جانوروں کی آپس کی گفتگو بغور سننے لگا -
Негізгі бет تاریخِ اسلام# قصّہ
No video
Пікірлер: 3