#halani #hindu #india
subscribe me New vedios upload everyday
/ @rjalimunawar
Patreon account
www.patreon.com/RjAlimunawar
ہمارے یوٹیوب چینل پر آنے کا بہت شکریہ
ہمارا مقصد میرپورخاص کو مکمل ریکارڈ کرنا ہے،
وہ گھر جہاں آپ پیدا ہوئے ،
وہ گلیاں جہاں آپ کا بچپن گزرا ،
وہ سکول وہ میدان وہ بچپن کے دوست
سب کچھ جو آپ کو خوشی دے اورخوبصورت یادوں
سے جوڑ دے
ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
اور دلچسپی رکھنے والے دوست احباب تک شئیر
بھی کیجئے گا شکریہ
वर्तमान नौशहरो फ़िरोज़ जिले का एक शहर जहाँ भारत के विभाजन से पहले हिंदू रहते थे। पाकिस्तान के निर्माण के बाद, यहाँ के हिंदू भारत के विभिन्न शहरों, विशेषकर अजमेर और दिल्ली में बस गए हैं।
अजमेर में रहने वाले हिंदुओं ने हलानी दरबार नामक एक पूजा स्थल भी बनाया है
ہالانی سندھ پاکستان کے ایک ضلع نوشہرو فیروز کا شہر ہے جہاں ہندوستان کی تقسیم سے پہلے بڑی تعداد میں ہندؤں آباد تھے جو پاکستان بننے کے بعد انڈیا کے مختلف شہروں میں آباد ہیں خاص طور پر دہلی اور اجمیر شریف میں
اجمیر میں رہنے والے ہالانی کے ہندوؤں نے ایک عبادت گاہ قائم کی ہے جس کا نام ہالانی دربار ہے
یہاں ایک محراب والی مسجد کے نام سے ایسی مسجد بھی قائم ہے جس کی محراب میں دو ایسی کھڑکیاں بنائی گئی ہیں جس میں سے انتیس اور تیس تاریخ کے چاند کا فرق واضح نظر آتا ہے
سیکڑوں سالوں سے لوگ یہاں چاند دیکھا کرتے تھے اور پھر رؤیت ہلال کمیٹی بن گئی
جنگِ ہالانی (انگریزی: Battle of Halani) موجودہ سندھ پاکستان کے ضلع نوشہروفیروز میں واقع ہالانی شہر کے قریب 1782ء میں کلہوڑا خاندان اور تالپور خاندان کے درمیان ہوئی جس میں تالپور امیران نے فتح پائی اور سندھ پر حکمرانی قائم کی۔ یہ جنگ میاں عبدالنبی کلہوڑو اور میر فتح خان تالپور کی فوج کے درمیان ہوئی جس میں میاں عبدالنبی کلہوڑو نے بہادری سے لڑے پر کجھ ساتھی جیسے محراب خان جتوئی اور دوسرے اتحادی ہار مان کر تالپور قبیلے سے مل گئے، کلہوڑا فوج کی تعداد تالپور فوج سے بہت کم تھا جس پر کلہوڑا فوج کو شکست ہوئی اور میر فتح علی کو فتح نصیب ہوئی جس نے سندھ پر حکمرانی کا جھنڈا بلند کیا اور کلہوڑا قبیلہ دور جا کر الگ الگ گاؤں میں بس گئے۔
تالپور خاندان قبیلہ تالپور کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے سندھ اور موجودہ پاکستان کے کچھ حصوں کو فتح کر کے اس پر 1783ء سے 1843ء تک حکومت کی تھی۔[1] تالپور فوج نے 1783ء میں کلہوڑا خاندان کو ہالانی کی جنگ میں شکست دے کر سندھ پر حکومت کی اس کے بعد 1843ء میں برطانوی حملہ آوروں نے میانی کی جنگ میں تالپور خاندان کو شکست دی
Halani Sindh is a city in Nowshehro Feroze, a district of Pakistan, where a large number of Hindus lived before the partition of India.
Halani Hindus living in Ajmer have established a place of worship called Halani Darbar
There is also a mosque called an arched mosque, which has two windows in its arch, of which the moon of the twenty-ninth and thirtieth dates is
The difference is obvious
For hundreds of years people used to see the moon here and then the Ruit Hilal Committee was formed
Негізгі бет The Hindus here went to India | Important city in the history of Sindh | Sikh in sindh
Пікірлер: 33