بہت بہت شکریہ آپ نے بے حد عمدہ ویڈیو بنائی ہے مسئلہ کو سہی طریقہ سے دیکھا ہے اور اس کا حل بتایا ہے۔ورنہ بہت سی ویڈیوز دیکھیں ہیں فضول بنی ہیں کوئی ناتو کسی نے پراپر پرابلم دیکھی ہے اور نا ہی اس کا پراپر حل بتایا۔۔۔۔۔ مسئلہ صرف نمبر کی وجہ ہے جو 92ملکی کوڈ کے بعد 0زیرو سے شروع کرتے ہیں اس وجہ سے مسئلہ بن جاتا ہے
@GreenPathToHumanity
3 жыл бұрын
بہت شکریہ بھائی۔ جان۔ معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو دیر سے جواب دے رہا ہوں۔ میں نے اس پر تھوڑا سوچا اور پھر کچھ اکاؤنٹس بنا کر چیک کیا تو معلوم ہوا۔ تو پھر سوچا کہ اپنے خیالات شیئر کر دوں تاکہ دوسروں کو بھی آسانی ہو جائے۔ ایک بار پھر شکریہ۔ اللہ سلامت رکھے۔
Пікірлер: 9