پشاور کے علاقے نمک منڈی میں موجود قیمتی پتھروں کی مارکیٹ ہزاروں افراد کو روزگار مہیا کر رہی ہے۔ تاجر کہتے ہیں کہ اگر حکومت سرپرستی کرے تو اس صنعت سے سالانہ اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ حاصل ہو سکتا ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Негізгі бет ’حکومت توجہ دے تو اربوں ڈالرز کمائے جا سکتے ہیں‘ | DW Urdu
Пікірлер: 264