#بارش #میلہ #عقیده
ہمارے عقائد ہمارے نظریات ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی و ناکامی کا تعین کرتے ہیں۔ بارش برسنے میں مینڈک ، میلے اور دوسری سوچوں کا کیا تعلق ہے؟ جیٹھ ، ہاڑ کے مہینے میں بارشوں کا برسنا مو سمی تغیر و تبدل ہوتا ہے اور دھان کی فصل اگائی جاتی ہے۔ اپنے نظریات اور عقائد اللہ تعالٰی کی توحید و وحدانیت پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے اور شرک و بدعات سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنا ہو گی۔
Негізгі бет کیا مینڈک بارش میں آتے ہیں؟ کیا میلے لگنے سے ہوائیں آتی ہیں؟ اپنے عقائد بدلیں
No video
Пікірлер