Ya Muhammad SAW Bamane یا محمدؐ بمنِ بے سرو سامان مددِ
Kalam : Hazrat Mulana Abdul Rehman Jami RA
Recitation || Haji Mehboob Ali
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
English Translation | Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/923055000692
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
یا محمدؐ بمنِ بے سرو سامان مددِ
قبلۂِ دیں مدد کعبہ ایمان مدد
اے محمد ﷺ میں بے سر و ساماں ہوں، بی گھر و مفلس ہوں میری مدد فرمائیں
اے قبلۂ دین مدد۔۔ اے کعبۂ ایمان مدد۔۔
سارے نبیوں کا تو سرتاج ہے طیبہ والے
دونوں عالم میں تیرا راج ہے طیبہ والے
آپ کے ہاتھ میری لاج ہے طیبہ والے
عاصیم بحرِ خدا شافع عصیاں مددے
تیرے دروازے کا سگ ہو کے کہاں جاؤں میں
کس کے در دامنِ امید کو پھیلاؤں میں
دل کے ناسور کسے چیر کے دکھلاؤں میں
مرہمِ دید جو بخشو تو شفا پاؤں میں
کیا کروں عرض شہا صدمے جو سہتا ہوں میں
مبتلا رنج و مصیبت ہی میں رہتا ہوں میں
جوشِ طوفان غم و یاس میں بہتا ہوں میں
کر کے منہ جانبِ طیبہ یہی کہتا ہوں میں
لَیْسَ لِیْ غَیْرُكَ یا سیّدؐ مکی مدنی
سویم افگن نظرِ برمنِ حیراں مددِ
اے سید مکّی مدّنی ﷺ آپ کے بغیر میرا کوئی نہیں۔۔
مجھ حیران و پریشان حال پر اک نظر کرم فرما کر میری مدد فرمائیں
عاصیم پُرگناہم سخت غریبی دارم
لطف فرما کہ غریبی با غریباں مدد
عاصی ہوں، گناہوں سے بھرا ہوں ہوں نہایت مفلس و بے ٹھکانہ ہوں۔۔
آپ لطف و کرم فرمائیں، مفلسی ہے، آپ ہی مفلسوں کے مددگار ہیں۔۔
ما گدائم تو سلطان دو عالم شدہ ای
شاہِ شاہاں مددِ شاہِ گدایاں مددِ
ھم گدا گر ہیں اور آپ سلطانِ دو عالم ہیں۔۔
اے بادشاہوں کے بادشاہ مدد فرمائیں۔۔ اے گداگروں کے بادشاہ/سہارے مدد فرمائیں۔۔
بار عصیاں بسرش آمدہ جامی بہ درت
یارسول اللہؐ عربی شافعِ عصیاں مددِ
جامی آپ کے درِ پاک پر سر پر گناہوں کا بوجھ لیے حاضر ہے۔۔ اے رسول عربی ﷺ، اے شفیع المذنبین مدد فرمائیں۔۔
Visit Our Channel For More Videos
Bari 11wen Sharif
• Playlist
عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ اللہ علیہ
• عرس مبارک حضور بابوجی ...
Masnavi Sharif Hazrat Maulana Room RA
• Masnavi Sharif
Ghazliat Hazrat Baray lala jee sarkar R.A
HTTPS://WWW.KZitem.COM/PLAYLIST?LIST...
Farsi to Urdu, English Translation qawwali
• Playlist
Punjabi Kalam with Lyrics & Translation
• Playlist
Hindi Kalam With lyrics & Translation
• Playlist
فارسی کلام بمع اردو تضمین
• فارسی کلام بمع اردو تضمین
Arbi Kalam With Urdu Translation
kzitem.info?list...
Негізгі бет Ойын-сауық Ya Muhammad SAW Bamane یا محمدؐ بمنِ بے سرو سامان مددِ | With Lyrics | Haji Mahboob Ali Qawwal RA
Пікірлер: 111