Dard Mandam Ya Rasool Ullah SAW
درد مندم یارسول اللہؐ درمانم توئی
Qalam || لا معلوم
Recitation || Haji Mehboob Ali R.a
Darbari Qawal Astana Aaliya Ghosia Mehria Golra sharif
English Translation | Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/923055000692
Facebook || / mohammad.ishfaqghallo
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
Lyrics
درد مندم یا رسول اللہﷺ درمانم توئی
کشتہ عشق تو ام عیسیٰء دورانم توئی
اے اللّہ کے پیارے رسول ﷺ میں دکھیاری ہوں، غمزدہ ہوں۔۔ میرے غم کا مداوا آپﷺ ہیں۔۔
میں نے آپ کے عشق میں جان دی ہے۔۔ آپ ہی عیسٰی دوراں ہیں۔۔ آپ مجھے نئی زندگی عطا فرمائیں۔۔(نبی عیسٰی علیہ السلام کا معجزہ تھا کہ وہ مردوں کو زندہ کرتے تھے۔۔)
دامنت گیرم بہ محشر باز گوئیم یا نبیﷺ
من گنہگارم شفیعِ جرم و عصیانم توئی
روزِ محشر میں آپکا دامن پاک پکڑ کر عرض کرونگا۔۔ میں گنہگار و بدکار ہوں۔۔ میرے جرائم و گناہوں کے شافع آپ ہی ہیں۔۔
کشتیٔ ما راچہ باک است موج و طوفان و بلا
ناخدا من چوں تو دارم چوں نگہبانم توئی
میری کشتی کو کسی موج، طوفان اور بلا کا خوف نہیں ہے۔۔ کیونکہ میری نیّا کے ناخدا آپ ہیں اور آپ ہی اسکے محافظ و نگہباں ہیں۔۔
تھپیڑوں پر تھپیڑے کھا رہی ہے
مگر کشتی سلامت جا رہی ہے
تو بیلی تے سب جگ بیلی، ان بیلی وی بیلی
جو تم ہو میرے ساتھ اندیشہ کیا
تمہاری معیت بڑی چیز ہے
تو پوچھتا نہیں تو کوئی پوچھتا نہیں
سجنڑاں باہجھ محمد بخشا سنجی پئی حویلی
ہر کجا تو بامنی من خوش دلم
آپ ہر جگہ میرے ساتھ ہیں یعنی میں جہاں بھی ہوں جیسا بھی دل آپکی ہی یاد سے آباد ہے۔۔
گر ہزاراں دام باشد در قدم
چوں توئی با ما نباشد ہیچ غم
اگر ہر قدم پر ہزاروں جال بچھے ہوں (شیطان اور نفس امارہ کے جال) چونکہ آپ میرے مددگار و رہنما ہیں اس لیے مجھے ان جالوں کا کوئی غم و فکر نہیں۔۔
بر درِ والائے تو افتادہ ام بہر سوال
من گدائے بینوا سلطان ذیشانم توئی
میں آپکے اعلی مرتبت درِ اقدس پر سوالی بن کر گرا پڑا ہوں۔۔ میں تو ایک بی نوا گدا ہوں اور آپ عالی مرتبت و عظیم الشان سلطان/بادشاہ ہیں۔۔درد مندم یا رسول اللہﷺ درمانم توئی
کشتہ عشق تو ام عیسیٰء دورانم توئی
اے اللّہ کے پیارے رسول ﷺ میں دکھیاری ہوں، غمزدہ ہوں۔۔ میرے غم کا مداوا آپﷺ ہیں۔۔
میں نے آپ کے عشق میں جان دی ہے۔۔ آپ ہی عیسٰی دوراں ہیں۔۔ آپ مجھے نئی زندگی عطا فرمائیں۔۔(نبی عیسٰی علیہ السلام کا معجزہ تھا کہ وہ مردوں کو زندہ کرتے تھے۔۔)
دامنت گیرم بہ محشر باز گوئیم یا نبیﷺ
من گنہگارم شفیعِ جرم و عصیانم توئی
روزِ محشر میں آپکا دامن پاک پکڑ کر عرض کرونگا۔۔ میں گنہگار و بدکار ہوں۔۔ میرے جرائم و گناہوں کے شافع آپ ہی ہیں۔۔
کشتیٔ ما راچہ باک است موج و طوفان و بلا
ناخدا من چوں تو دارم چوں نگہبانم توئی
میری کشتی کو کسی موج، طوفان اور بلا کا خوف نہیں ہے۔۔ کیونکہ میری نیّا کے ناخدا آپ ہیں اور آپ ہی اسکے محافظ و نگہباں ہیں۔۔
تھپیڑوں پر تھپیڑے کھا رہی ہے
مگر کشتی سلامت جا رہی ہے
تو بیلی تے سب جگ بیلی، ان بیلی وی بیلی
جو تم ہو میرے ساتھ اندیشہ کیا
تمہاری معیت بڑی چیز ہے
تو پوچھتا نہیں تو کوئی پوچھتا نہیں
سجنڑاں باہجھ محمد بخشا سنجی پئی حویلی
ہر کجا تو بامنی من خوش دلم
آپ ہر جگہ میرے ساتھ ہیں یعنی میں جہاں بھی ہوں جیسا بھی دل آپکی ہی یاد سے آباد ہے۔۔
گر ہزاراں دام باشد در قدم
چوں توئی با ما نباشد ہیچ غم
اگر ہر قدم پر ہزاروں جال بچھے ہوں (شیطان اور نفس امارہ کے جال) چونکہ آپ میرے مددگار و رہنما ہیں اس لیے مجھے ان جالوں کا کوئی غم و فکر نہیں۔۔
بر درِ والائے تو افتادہ ام بہر سوال
من گدائے بینوا سلطان ذیشانم توئی
میں آپکے اعلی مرتبت درِ اقدس پر سوالی بن کر گرا پڑا ہوں۔۔ میں تو ایک بی نوا گدا ہوں اور آپ عالی مرتبت و عظیم الشان سلطان/بادشاہ ہیں۔۔ ہے-------------------------------------------------------------------------------------------------------
for More qawali of Golra sharif visit Our channel
Bari 11wen Sharif
• Playlist
Kalam Hazrat Pir Syed Mehr Ali Shah Gillani R.A with Urdu Englidh Transaltion
• Playlist
Urs Mubarik Hazrat Babu Jee Lajpal R.A
• عرس مبارک حضور بابوجی ...
Kalam Hazrat Ghulam Moeen Ud Din Mushtaq hazrat Barey Lala Jee R.A
• Ghazliat Hazrat Baray ...
Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Naseer Ud din Naseer Gillani R.A
• Playlist
Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Moeen Ul Haq Gillani
• Playlist
Kaafi Khawaja Ghulam fareed Ra of Kot Mithan
• Kaafi Khawaja Ghulam f...
Kalam Hazrat Ameer Khusro R.A
• Playlist
Farsi to Urdu, English translation qawwali
• Playlist
Arbi To Urdu Transaltion
• Playlist
Негізгі бет Ойын-сауық Dard Mandam (درد مندم یارسول اللہؐ درمانم ) With Urdu Eng Translation Haji Mehboob Ali Qawwal RA
Пікірлер: 67