سپریم سپر سیڈر ایک جدید انقلابی زرعی مشینری ہے جو دھان کی کٹائی کے بعد کھڑے ناڑ کو مٹی میں مکس کرتی اور ساتھ ہی زمین کو ہموار کر کے گندم اور دوسری فصلوں کی بجائی کا کام کرتی ہے۔
دھان کے علاوہ کپاس نرمہ اور کسی بھی طرح کی فصل کے بقایاجات کو زمین میں مکس کرنے اور مختلف فصلوں کی بجائی کا بہترین کام کرتی ہے۔ بیک سائیڈ پہ لگا ہوا رولہ سوہگے کا کام بخوبی انجام دیتا ہے
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
سپریم ایگرو انڈسٹریز سمندری روڈ ٖفیصل آباد
03056200000
Негізгі бет Supreme Super Seeder First time Working in Pakistan
Пікірлер: 7